صوبائی حکومت کی ہدایت پر ایران جانے کیلئے راہداری سہولت بند کردی گئی ۔
بلوچستان میں پاکستان ایران سرحد پر راہداری کے ذریعے آمد و رفت فوری طور پر معطل کردی گئی ۔ یکم اپریل 2026 کے حکم کے تحت راہداری سسٹم ختم کر دیا گیا۔
ایران جانے کیلئے اب صرف پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دیا گیا ۔
راہداری کے حصول کیلئے عوام کو کوشش نہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ۔ عوام سے حکومتی احکامات پر عملدرآمد کی اپیل کردی ۔

Leave feedback about this