پاکستان تازہ ترین

بیوروکریسی میں تقرروتبادلے،سہیل اشرف نئے چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

بیوروکریسی میں تقرروتبادلے،سہیل اشرف نئے چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا تبادلہ کر کے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، گریڈ 20 کے لیفٹیننٹ(ر) سہیل اشرف نئے چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کئے گئے ہیں، سہیل اشرف سیکریٹری کمیونیکیشن ورکس پنجاب حکومت تعینات تھے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image