دنیا

سعودی عرب میں آج عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں ، ماہرین

دنیا کے 13 ممالک سے تعلق رکھنے والے فلکی علوم کے 25 ماہرین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں آج شام کا چاند نظر آنا ممکن نہیں ، ماہرین کے مطابق سعودی عرب میں رمضان االمبارک 30 روز کا ہوگا اور عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔پاکستان میں بھی […]

Read More
دنیا

یمن ، صنعا ءمیں فنڈز تقسیم کے دوران بھگدڑ ،79 ہلاک

یمن کے داررالحکومت صنعا ءمیں چیریٹی فنڈکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 79 افراد کچل کرہلاک ہوگئے ۔افسوسناک واقعہ جمعرات کو اس وقت پیش آیا جب تاجروں کی جانب سے غریب لوگوں میں چیئریٹی کے فنڈ کی تقسیم جاری تھی ۔ فنڈز تقسیم کے دوران شہریوں میںبھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 79 […]

Read More
دنیا

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ، 9 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 9 پاکستانی جاں بحق ہوگئے القصیم کے قریب پیش آنیوالے اس ٹریفک حادثے میں 2 بجے بھی زخمی ہوئے ۔بتایا جارہاہے کہ پاکستانی شہری عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جارہے تھے۔جاں بحق افراد کا تعلق ننکانہ کے گاﺅں اسلام نگر اورچک 18 […]

Read More
دنیا

یو کے میراتھن میں ساڑھی پہن کر دوڑنیوالی بھارتی خاتون توجہ کا مرکز

برطانیہ میں ہونیوالی میرا تھن میں بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ساڑھی پہن کر حصہ لیا جو پورے میرا تھن میں توجہ کامرکز بنی رہی مانچسٹر میں یو کے میرا تھن کا انعقاد کیاگیا جس میں بڑی تعداد میں لوگ شیرک ہوئے لیکن پورے میرا تھن میں ایک خاتون سب سے ہی منفرد […]

Read More
دنیا

اقوام متحدہ کی افغانستان سے مئی میں نکلنے کی وارننگ

اقوام متحدہ نے افغانستان سے مئی میں نکلنے کی وارننگ دیدی ۔اقوام متحدہ کے مطابق افغان یو این خواتین عملے کو کام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دینگے ۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی سے معاشی بحران مزید سنگین ہوگا۔اقوام متحدہ کا افغانستان […]

Read More
دنیا

بھارت اس سال کے وسط تک سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا

اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپو لیشن رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق اس سال کے وسط تک بھارت زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا۔مزید تیس لاکھ آبادی کے بعد بھارت کی آبادی 1.4286 ارب ہوگی اور یوں بھارت سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کو پیچھے چھوڑ ودے گا۔اقوام متحدہ کی اسٹیٹ […]

Read More
دنیا

ٹیکساس میں 27 ویں شب مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی

امریکا کی ریاست ٹیکساس کے مختلف شہروں میں 27 ویں شب لیلتہ القدر مذہبی عقیدت واحترام سے منائی گئی ہیوسٹن میں مسجد الفاروق اور ڈیلس کی مدینہ مسجد ، مکہ مسجد ضیا القرآن دارایمان سمیت متعدد مساجد میں اہل ایمان بابرکت رات کی رحمتیں سمیٹتے رہے ۔مدینہ مسجد میں 27 ویں شب کو میئر کیرلٹن […]

Read More
دنیا

سوڈان میں فوج کے دو دھڑوں میں لڑائی جاری ، ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئی

سوڈان میں فوج کے دو دھڑوں میں جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہوگئی جبہ 1800 افراد زخمی ہیں ۔تین دن سے جاری کشیدگی کے دوران دارالحکومت خرطوم کے کئی ہسپتالوں کو بھی نقصان پہنچاہے اور کئی علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے ۔خرطوم میں مسلح افواج […]

Read More
دنیا

امریکا میں غلط گھر کی بیل بجانے پر شہری کی سیا ہ فام نوجوان پر فائرنگ

امریکا کی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں سولہ سالہ سیاہ فام نوجوان کو غلط گھر کی بیل بجائے پر گھ کے مالک نے گولیاں مار دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے رالف پال نامی نوجوان نے اپنے چھوٹے جڑواں بھائیوں کو دوست کے گھر سے واپس گھر لے جانے کیلئے ایک غلط گھر کی […]

Read More
دنیا

روسی صدر پیوٹن کا یوکرین کے علاقے میں ملٹری ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے ریجن خیر سون میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے اور وہاں ہونیوالی ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت کی ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے لوہانسک ریجن میں نیشنل گارڈز ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔رپورٹس کے مطابق فضائی افواج اور سینئر افسران نے صدر پیوٹن […]

Read More