دنیا

افغانستان ایک بار پھر داعش کی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، امریکی خفیہ دستاویزات

واشنگٹن: افغانستان سے متعلق منظر عام پرآنے والی امریکی خفیہ دستاویزات میں افغانستان کو ایک بارپھر داعش کی سرگرمیوں کا مرکز قرار دے دیا گیا۔امریکی اخبار ’ واشنگٹن پوسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد داعش ایک بار پھر افغانستان میں […]

Read More
دنیا

بھارتی فوج نے دو خواتین کو بیدردی سے قتل کردیا

نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کی گئیں دو خواتین پر علیحدگی پسند قرار دیکر گولیاں مار کر قتل کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ریاست مدھیہ پردیش ضلع بالاگھاٹ کے کڈلا جنگل میں سرچ آپریشن کیا۔ یہ علاقہ نیکسل باغیوں کا گڑھ تصور کیا […]

Read More
دنیا

شاہ چارلس کی تاجپوشی میں مہمان ملکہ الزبیتھ کی تقریب سے چار گنا کم

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تقریب تاجپورشی میں شریک مہمانوں کی تعداد ملکہ الزبیتھ دوم کی تقریب تاجپوشی کے مقابلے میں چار گنا کم ہوگی ۔چھ مئی کو سجنے والی تقریب میں شاہی خاندان کے اراکین ، سربراہان مملکت اور قومی ہیروز سمیت صرف دو ہزار مہمان شرکت کرینگے ۔معزز مہمانوں میں فرانس جرمنی […]

Read More
دنیا

افغان ائیر لائن کام ائیر کو مزار شریف سے اسلام آباد فلائٹس کی اجازت

پاکستان نے افغانستان کی ائیر لائن کام ائیر کومزار شریف سے بھی فلائٹس کی اجازت دیدی کام ائیر کی افتتاحی پرواز آج مزار شریف سے اسلام آباد پہنچی ۔ افغانستان اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطہ مزید بحال ہوگیا ہے پاکستان نے افغانستان کی ائیر لائن کا م ائیر کو مزار شریف سے بھی فلائٹس […]

Read More
دنیا

اسرائیل نے مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارت خانہ قائم کردیا

ترکمانستان : اسرائیل نے وسطی ایشیا ئی مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارتخانہ قائم کردیا ہے اس سے پہلے اشک آباد میں صرف ایک عارضی اسرائیلی مشن تھا ،اسرائیلی وزیر خارجہ نے ترکمانستان کے صدر سردار بروی محمد و ف سے اشک آباد میں ملاقات کی جہاں دونوں ممالک نے تیس سال قبل سفارتی تعلقات […]

Read More
دنیا

مصر کے 177 فوجی سوڈان سے واپس قائرہ پہنچ گئے

مصرکا کہنا ہے کہ سوڈان میں مشترکہ فوجی مشقوں کیلئے موجود اس کے اہلکار ملک واپس پہنچ گئے ہیں ۔مصری فوجی دستوں پر مشتمل تین پروازوں کے ذریعے 177 فوجی اہلکار سوڈان سے قاہرہ پہنچے 27 ائیر فورس اہلکاروں کا ایک علیحدہ گروپ خرطوم میں قائم مصری سفارتخانے میں ہے ۔خرطوم اور دیگر دوشہروں اور […]

Read More
دنیا

افغانستان ،شوال کا چاند نظر آگیا ، آج عید الفطر منائی جائیگی

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آجانے کے بعد جمعہ 21 اپریل کو عید الفطر منائی جائیگی طالبان سپریم کورٹ نے جمعے کو عید الفطر منانے کا اعلان کیاہے۔افغان حکوت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر چاند نظر آنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ملک میں جمعے کو عیدالفطر کا پہلا دن […]

Read More
دنیا

سعودی ، ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ عید الفطر کی مبارکباد

سعودی وزیر خارجہ سے ایران کے ہم منصب نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی ۔رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے دوستانہ معاہدے کے تناظر میں آئندہ کے اقدامات پر گفتگو کی ۔دوسری جانب برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیفرلے نے بھی سعودی ہم منصب سے […]

Read More
دنیا

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد دی ہے ۔ شاہ سلمان کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ عید کا دن خطے میں امن واستحکام اور سکون واطمینان کی خوشخبری لائے ۔خادم حرمین شریفین نے کہا کہ عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے […]

Read More
دنیا

نیٹو چیف اسٹولٹن برگ کا یوکرین کا دورہ

نیٹو چیف اسٹولٹن برگ نے روس سے جنگ سے متاثرہ یوکرین کا دورہ کیا ہے ۔ نیٹو حکام کے مطابق نیٹو چیف اسٹولٹن برگ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے دورے پر ہیں ۔نیٹو حکام نے بتایا کہ نیٹو چیف اسٹولٹن برگ ے دورہ یوکرین سے متعلق مزید معلومات جلد جاری کرینگے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی […]

Read More