دنیا

پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کرینگے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کرینگے جو پاکستانی عوا کی مرضی کی عکاس ہوواشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طورپر پاکستان کی داخلی یاملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گےانہوں […]

Read More
دنیا

قطر ، اقوام متحدہ کا افغان صورتحال پر اجلاس

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کا افغانستان کی صورتحال پر دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا ، اجلاس کی صدارت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹو نیو گوٹیرس کررہے ہیں اجلاس میں پاکستان ، امریکہ ، چین ، ایران ، بھارت اور برطانیہ سمیت کئی ممالک شریک ہیں ، اجلاس میں طالبان حکومت کو […]

Read More
دنیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ 17 سالہ فلسیطنی جاں بحق

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں سترہ سال کا نوجوان جبرائیل محمد جاں بحق ہوگیا ، اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی ماری فلسطینی وزارت صحت نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں دیگر چھ افراد زخمی بھی ہوئے […]

Read More
دنیا

18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے ، یوکرین کا دعو یٰ

یوکرینی فضائی دفاع نے یوکرین کی جانب فائر کیے گئے اٹھارہ میں سے پندرہ روسی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔یوکرینی فوج کے مطابق روسی میزائل حملوں پر یوکرین بھر میں ائیر ریڈ سائرن 3 گھنٹے سے زائد بجائے گئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق روسی حملوں میں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا […]

Read More
دنیا

ترکیہ کی شام میں کارروائی ، داعش کا سربراہ ہلاک

ترکش انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے ، داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیاترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انٹیلی جنس فورسز نے داعش کے سربراہ کو شام میں آپریشن کے دوران ہلاک کردیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ داعش […]

Read More
دنیا

بھارتی پنجاب میں گیس لیکج سے 9 افراد ہلاک

بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے میں گیس لیکج کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں نو افراد ہلاک ہوگئے گیس لیکج کی وجہ سے 11 افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔رہائشی علاقے میں ایک فیکٹری سے گیس لیک ہوئی تھی جس وجہ سے لوگوں کو سانس لینے […]

Read More
دنیا

سوڈان؛ شہریوں کے انخلاء کیلئے جانے والے ترک طیارے پر فائرنگ

خرطوم: سوڈان میں شہریوں کے انخلاء کے لیے جانے والے طیارے پر فائرنگ کی گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوڈان میں پھنسے شہریوں کو لے جانے کے لیے آنے والے ترک طیارے پر فائرنگ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سوڈانی حکام کے مطابق ترک طیارے پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ کی گئی۔ طیارے […]

Read More
دنیا

یوکرین ، روس کے میزائل حملے ، 5 افراد ہلاک

یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ رو س نے رات گئے دارالحکومت کیف ، وسطی اور جنوبی ریجن میں میزائل حملے کیے ہیں ، جن کے نتیجے میں پانچ افرا دہلاک اور متعد د زخمی ہوگئے ۔وسطی علاقے UMAN میں روسی میزائل حملے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ،جس میں 3 افراد […]

Read More
دنیا

امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گرکرتباہ

امریکی فوج کے دو اپاچی ہیلی کاپٹر ریاست الاسکا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگئے ۔اس حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے ۔2 فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ ایک ہسپتال منتقلی کے دوران راستے میں ہلاک ہوا ۔رپورٹس کے مطابق دو فوجی موقع پر […]

Read More
دنیا

سوڈان سے 400 متاثرین کو جدہ پہنچا دیا گیا

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان اقتدار پر قبضے کیلئے جھڑپیں جاری ہیں جنگ زدہ ملک سے چار سو متاثرین کو لیکر فرانسیسی بحری جہاز جدہ کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔جدہ پہنچنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں فرانس کی وزارت خارجہ کے مطابق سوڈان سے مزید شہریوں کا انخلاکیاجائیگا […]

Read More