دنیا

کینیڈا نے چینی سفارتکار کو ملک بدر کردیا

کینیڈا نے مبینہ طورپر اندرونی معاملات میں مداخلت اور قانون ساز ممبر کو نشانہ بنانے کے الزام میں ایک چینی سفارتکار کو ملک بدر کردیا ۔کینیڈا نے ٹورنٹو میں مقیم چینی سفارتکار ژاﺅ وی کو ایک انٹیلی جنس رپورٹ کے بعد ملک بدر کیا۔چینی سفارتکار ژاﺅ وی نے چینی کی پالییز پر تنقید کرنے والے […]

Read More
دنیا

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری ، 9 فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں نے غزہ پربمباری کی ہے جس میں نو فلسطینی شہری شہید ہوگئے شہید افراد میں اسلامی جہاد کے تین سینئر ترین کمانڈر بھی شامل ہیں ۔اسرائیلی فوج نے دعو یٰ کیا ہے کہ حملے میں فلسطینی اسلامی جہاد کے ارکان کو نشانہ بنایاگیا اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح غزہ شہر ، رفاح […]

Read More
دنیا

تربت ائیر پورٹ پر پروازوں سے متعلق ہدایت نامہ جاری

سول ایوی ایشن نے تربت ائیرپورٹ پر شیڈول اور نان شیڈول پروازوں کے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا ہے ۔سی اے اے کے مطابق تربت ائیرپورٹ پر نان شیڈول فلائٹ کی آمد وروانگی سے متعلق 24 گھنٹے پہلے آگاہ کرنا ہوگا۔تربت ائیرپورٹ پر ہفتہ وار منگل، جمعرات اور ہفتے کے روز شیڈول فلائٹس کا آپریشن […]

Read More
دنیا

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 3.2048 ٹریلین ڈالر

بیجنگ: چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 3.2048 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا۔چین کی قومی زرمبادلہ کی انتظامیہ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اپریل کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم3.2048 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا اور مارچ کے مقابلے میں زرمبادلہ کے چینی ذخائر میں20.9 ارب امریکی […]

Read More
دنیا

اسرائیل سے براہ راست جدہ حج فلائٹس کا امکان

اس سال اسرائیل سے براہ است جدہ حج فلائٹس کاامکان ظاہر کیاجارہاہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل حکام نے سعودی عرب کے حکام سے باضابط درخواست کردی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی 18 فیصد آباد مسلمانوں پر مشتمل ہے ، پروازیں آئندہ ماہ جون سے اگست تک […]

Read More
دنیا

بھارتی ریاست منی پور کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

بھارتی ریاست منی پور میں پرتشدد واقعات کے بعد 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کرکے فوج کو بھی تعینات کردیاگیا ہے۔منی پور میںپانچ روز کیلئے انٹر نیٹ سروس معطل کردی گئی اور اجتماعات پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے ۔ ریاستی دارالحکومت امپھال میں بھی متعدد گرجا گھر اور مکان نذر آتش کردیئے گئے […]

Read More
دنیا

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہیلی کاپٹر میں تین افراد سوار تھے ، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے ۔رپورٹس کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیاہے۔

Read More
دنیا

انگلینڈ ،مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر آج انتخابا ت ہونگے

انگلینڈ میں آج 230 مقامی کونسلز کی آٹھ ہزار سے زائد نشستوں پر انتخابات ہونگے ۔پہلی مرتبہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے قبل آئی ڈی دکھانا لازمی قرر دیا گیا ہے ووٹرز اپنا پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس دکھا کر ووٹ ڈال سکیں گے ۔60 برس سے زائد عمر کے افراد اپنا بس پاس یا پارکنگ […]

Read More
دنیا

بھارت ،منی پور میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے

بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاﺅن کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے ،منی پور کے علاقہ چوراچند پور میں کرفیو نافذ ،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔بھارت میں مذہبی اقلیتوں کیخلاف پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں ،مودی سرکار میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت اب محفوظ نہیں رہی ۔بھارت کی ریاست منی پور […]

Read More
دنیا

مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی چل بسے

مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی مختصر علالت کے بعد گذشتہ روز 89 برس کی عمر میں چل بسے مصنف اور سماجی وسیاسی کارکن ارون گاندھی نے مہاراشٹر کے شہر کو لہا پور میں وفات پائی ۔ان کے بیٹے تشار گاندھی کا کہنا ہے کہ ان کی آخری رسومات گذشتہ شب کولہا پور میں ادا […]

Read More