پاکستان تازہ ترین دنیا

انا للہ وانا الیہ راجعون !دعویٰ سچ نکلا، ایران نے کمانڈر علی رضا کی شہادت کی تصدیق کردی

انا للہ وانا الیہ راجعون !دعویٰ سچ نکلا، ایران نے کمانڈر علی رضا کی شہادت کی تصدیق کردی

ایران نے نیوی کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کردی صیہونی فوج نے 26 مارچ کو علی رضا کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا

ایران نے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کر دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شدید زخمی تھے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے دعویٰ کیا تھا کہ 26 مارچ کو اعلیٰ افسران کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اسرائیلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ حملہ ایرانی شہر بندر عباس میں کیا گیا جہاں علی رضا تنگسیری کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image