دنیا

ایران نے 8 سال بعد یو اے ای میں اپنا سفیر مقرر کردیا

ایران نے متحدہ عرب امارات کیلئے 8 سال بعد اپنا نیا سفیر نامزد کردیا۔ایران نے سینئرسفارتکار رضا امیری کو ابوظہبی کیلئے سفیر مقرر کیا ہے جو آٹھ سال بعد متحدہ عرب امارات میںایرانی سفیر کے طورپر تعینات ہونگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران اور سعودی عرب نے بھی 2016 کے بعد اپنے […]

Read More
دنیا

ٹرمپ گرفتار ، پورن اسٹار می ڈینیئلز کون ہیں ؟

اسلام آباد: پورن اسٹار می ڈینیئلز کا اصل نام اسٹیفنی کلفرڈ ہے ، وہ پورن انڈسٹری میں دو دہائیوں سے کام کرنیوالی اداکارہ ہیں وہ پورن فلموں کی ہدایت کاری بھی کرچکی ہیں۔ پورن اسٹار می ڈینیئلز کا دعویٰ ہے کہ 2006 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا تھا ۔ […]

Read More
دنیا

اسرائیلی پولیس کا مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ

اسرائیلی پولیس نے طلوع آفتاب سے پہلے مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں نمازیوں پر حملہ کردیا جس میں سات افراد زخمی ہوگئے ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے حملے کو فسادات کا جواب قرار دیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشتعل فلسطینیوں کی اسرائیلی فورسز سے جھڑپیں ہوئی جس میں […]

Read More
دنیا

پاکستانی مرد خواتین کو حقارت سے دیکھتے ہیں ، برطانوی وزیر

لندن : برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی مرد ہمارے سماج کے برخلاف فرسودہ اور گھناﺅنا انداز اپناتے ہوئے خواتین کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے یہ بات بچوں کیساتھ ہونیوالے جنسی استحصال سے نمٹنے کے منصبوں پر بات کرتے ہوئے […]

Read More
دنیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ الزامات پر گرفتار کرلیاگیا ہے امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع جب کسی بھی سابق صدر پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016 کی انتخابی مہم کے فنڈز کا غلط استعمال اور بزنس ریکارڈ زمیں کرپشن کرنے […]

Read More
دنیا

ایران ، سرکاری ٹی وی نے غیر اخلاقی منظر نشر کرنے پر معذرت کرلی

ایران کے سرکاری ٹی وی نے غیر اخلاقی منظر دکھائے جانے پر معافی مانگ لی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرکاری ٹی وی پر غیر ارادی طورپر ایک پرینک شو کی ریکارڈنگ کے دوران غیر اخلاقی منظر حادثاتی طورپر کیمرے میںمحفوظ ہوگیا جو عدم توجہی کے سبب نشر بھی ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق اسلامی […]

Read More
دنیا

مسجد نبویمیں اعتکاف کیلئے آج سے رجسٹریشن کا آغاز

مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے آض سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگا۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق اعتکاف کی درخواستیں ،زائر ون “ ایپ کے ذریعے لی جائیںگی۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں اعتکاف کی رجسٹریشن نسک ایپ کے ذریعے 23 مارچ سے جاری ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں مقامی اور غیر ملکی […]

Read More
دنیا

برطانیہ ، جنسی گرومنگ سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

برطانیہ میں بچوں کی جنسی گرومنگ سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کیاگیاہے ۔راچڈیل کے دورے مین وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے ک گرومنگ گینگز کا شکار بچے نظر انداز کیے گئے اس سلسلے میں پولیس ٹاسک فورس بنائی جائے گی اور خصوصی افسر تحقیقات میں معاون کرینگے۔انہوں ے مزید کہا کہ […]

Read More
دنیا

بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دورا ن زلزلے کے 3 جھٹکے

بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پہلا زلزلے کا جھٹکا 2 بجکر 34 منٹ پر محسوس کیاگیا جس کی شدت 5.1 اورگہرائی چالیس کلومیٹر تھی ۔ زلزلے کا دوسرا جھٹکا 2 بجکر 44 منٹ پرآیا جس کی شدت 5.5 اور گہرائی دس […]

Read More
دنیا

ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے کیلئے نیویارک پہنچ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ عدالت میں فر د جرم عائد کرنے کے بعد عدالت میں پیشی کیلئے فلوریڈا سے نیویارک پہنچ گئے ، وہ عدالت میں فرد جرم کا سامنا کرینگے ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا سے خصوصی پرواز ہی 752 میں نیویارک کیلئے روناہ ہوئے ان کی اس پرویز کو دنیا بھر سے بیک وقت 82 ہزار لوگوں […]

Read More