برطانیہ میں بچوں کی جنسی گرومنگ سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کیاگیاہے ۔راچڈیل کے دورے مین وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے ک گرومنگ گینگز کا شکار بچے نظر انداز کیے گئے اس سلسلے میں پولیس ٹاسک فورس بنائی جائے گی اور خصوصی افسر تحقیقات میں معاون کرینگے۔انہوں ے مزید کہا کہ مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والوں کا ڈیٹا یقینی بنائے گا کہ استحصال کرنیوالے انصاف کے کٹہرے سے نہ بچ سکیں ۔برٹش ایشیا ئی مردوں پر وزیر داخلہ کی توجہ مرکو زہونا مناسب ہونے سے متعلق سوال پر رشی سونک نے کہا کہ درست نہیں تھا کہ متاثرین کے کیسز سوشل ورکز سیاستدانون اور پولیس نے ثقافتی حساسیت اور سیاسی درستگی کیوجہ سے نظر انداز کردیے۔

Leave feedback about this