کھیل

کیویز کو دھچکا: کپتان ٹام لیتھم پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق نیٹ پریکٹس کے دوران کپتان ٹام لیتھم کے دائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے فریکچر ہو گیا جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز سے باہر […]

Read More
تازہ ترین کھیل

حسن نواز کی 44 گیندوں پر شاندار سنچری، کیویز کو شکست، تیسرا ٹی 20 شاہینوں کے نام

آکلینڈ:تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت 205 رنز پہاڑ جیسا ہدف پوار کر کے فتح سمیٹ لی۔قبل ازیں قومی کپتان سلمان علی آغا نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔آکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ […]

Read More
کھیل

تیسرا ٹی 20: کیویز کے 12 اوورز میں 135 رنز مکمل، 4 کھلاڑی آؤٹ

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔قبل ازیں قومی کپتان سلمان علی آغا نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

Read More
کھیل

پی اے سی، آئندہ اجلاس میں چیئرمین پی سی بی طلب

اسلام آباد: (قومی اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو طلب کر لیا۔چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ایس ایل 8 کیلئے تقریبا 2 ارب رقم کی تقسیم نہ ہونے سے متعلق آڈٹ پیرا […]

Read More
کھیل

شاہینوں کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست، کیویز 5 وکٹوں سے فاتح

ڈونیڈن: میزبان نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بارش کے سبب تاخیر سے ہوا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 136 رنز کا ہدف دیا تھا جو کیویز نے 13.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر […]

Read More
کھیل

قومی ٹیم نے ٹی 20 تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں شکست کے ساتھ اپنی ٹی 20 تاریخ کا بدترین ریکارڈ قائم کر دیا۔اتوار کو کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو آٹ کلاس کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے شکست دی۔ نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر […]

Read More
کھیل

پہلا ٹی 20:بیٹنگ چلی نہ بالنگ، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان نے پہلے میزبان ٹیم کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو محض 92 رنز کا ہدف دیا جو کیویز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 11ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ہدف کے […]

Read More
کھیل

کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لیکر کھلایا جاتا ہے: شاہد آفریدی

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ پیسے لیکر اور سفارش کی بنیادوں پر کھلاڑیوں کو ٹیم کا حصہ بنایا جاتا ہے تو ٹیم آگے کیسے جائے گی؟ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بورڈ سے کوئی کنٹریکٹ نہیں چاہیے، ہمیشہ یہی کہا ہے کہ جب بھی آپ […]

Read More
کھیل

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، نیوزی لینڈ کے سکواڈ کا اعلان

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 16 مارچ سے کرائسٹ چرچ میں ہوگا، 5 میچز پر مشتمل سیریز میں مائیکل بریسویل کیو ٹیم کے کپتان ہوں گے، سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم میں […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح بھارتی ٹیم پر ڈالروں کی بارش

دبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر نہ صرف چمچماتی ٹرافی پر تیسری بار قبضہ جمایا بلکہ کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔اتوار کو بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست […]

Read More