کھیل

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ

لاہور:پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10 کے بقیہ میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10: پشاور نے ملتان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ملتان:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)سیزن 10 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 109 رنز کا ہدف پشاور زلمی نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 13 اوورز میں حاصل کر لیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 49 رنز […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل: لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آج آمنے سامنے ہونگے

لاہور:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج لاہور قلندرزاور کراچی کنگز مدِمقابل ہوں گے۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں میچ رات 8 بجے شروع ہوگا، لاہورقلندرز کی قیادت فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کر رہے ہیں جبکہ کراچی کنگز کی باگ ڈور آسٹریلوی تجربہ کار اوپنر ڈیوڈ وارنر کے ہاتھ میں ہے۔ دونوں ٹیمیں […]

Read More
کھیل

چیئرمین پی سی بی سے پی ایس ایل کی کارکردگی پر بریفنگ طلب

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی کارکردگی پر بریفنگ طلب کر لی۔قائمہ کمیٹی نے کراچی اور لاہور میں سٹیڈیمز کی تعمیر نو پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی […]

Read More
کھیل

ایک ٹکٹ میں دو مزے، پی سی بی نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنا دی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں شائقین کے لیے اہم معلومات شیئر کردی ۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شائقین کرکٹ یکم مئی کو شام کے میچ کیلیے پہلے خریدے گئے اسی ٹکٹ کے ساتھ ڈبل ہیڈر سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ٹورنامنٹ کا 20واں […]

Read More
کھیل

اقبال سٹیڈیم فیصل آباد 17سال بعد انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کیلئے تیار

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈنے بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول جاری کردیا۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کیلئے ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ پہلے یہ دورہ 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل تھا لیکن آئی سی سی مینز […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10: آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز مدمقابل

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے سپر ہٹ مقابلے جاری ہیں، ایک روزہ بریک کے بعد آج سے پھر چوکوں چھکوں کی برسات ہوگی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں میں آج جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیمیں رات 8 بجے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی۔ کراچی کے بعد لاہور میں پی ایس […]

Read More
کھیل

پہلگام واقعہ بھارت کا بہت بڑا ڈرامہ: شاہد آفریدی

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کا کہاکہ پہلگام واقعہ بھارت کا بہت بڑا ڈرامہ ہے، انکی پہلے ہی پاکستان سے کھیلنے کی نیت نہیں ہے۔پہلگام واقعے پر نظر ڈالیں تو صرف ڈرامہ نظر آتا ہے، کیسے ممکن ہے نامعلوم […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل میں کام کرنے والے بھارتی براڈ کاسٹرز کے ویزے منسوخ، ملک بدر

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10 میں کام کرنے والے بھارتی براڈ کاسٹرز کے ویزے منسوخ کر کے انہیں ملک بدر کر دیا گیا۔حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی براڈکاسٹ کمپنی میں شامل 23 بھارتی عملے کے ارکان کو ملک بدر کر دیا گیا، بھارتی شہریوں کو لاہور […]

Read More
کھیل

پہلگام واقعہ: بھارت میں پی ایس ایل 10 کی لائیو سٹریمنگ معطل

نئی دہلی:بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنی انتہا پسند مودی حکومتی ایما پر ایک مرتبہ پھر کھیل میں پھر سیاست لے آیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارت نے پہلگام واقعہ پر سپورٹس سٹریمنگ چینل فینکوڈ نے ہندوستان میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی لائیو سٹریمنگ کو معطل کرتے ہوئے ٹورنامنٹ سے متعلق ویڈیوز […]

Read More