کھیل

ڈھاکہ ،ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس آج، بھارت آن لائن شرکت کریگا

ڈھاکہ: ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کی کوششیں رنگ لے آئیں، اے سی سی کا سالانہ تاریخی اجلاس آج ڈھاکہ میں ہو گا۔ اجلاس ڈھاکہ کے مقامی ہوٹل میں پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو گا، اے سی سی کے سالانہ اجلاس کا کورم مکمل کر لیا گیا، صدر […]

Read More
کھیل

قطر نے اولمپک گیمز 2036 کی میزبانی کیلئے بولی لگا دی

دوحہ:قطر نے 2036 کے اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز کی میزبانی کیلئے باضابطہ طور پر بولی دے دی ہے، جس کے بعد خلیجی ریاست کی کھیلوں کی دنیا میں مزید آگے بڑھنے کی خواہش واضح ہوگئی ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق توانائی پر انحصار کرنے والا ملک قطر اپنی معیشت کو مزید متنوع بنانے کیلئے […]

Read More
کھیل

پاکستان شاہینز سکواڈ میں شامل سپنر ساجد خان زخمی، دورہ انگلینڈ سے باہر

لاہور:پاکستان شاہینز کے سکواڈ میں شامل سپنر ساجد خان زخمی ہو کر دورہ انگلینڈ سے باہر ہو گئے۔ٹون برج میں پریکٹس کے دوران ساجد خان کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوا، ساجد خان پہلی دستیاب پرواز سے وطن واپس لوٹیں گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑی نہیں مانگا۔ پاکستان شاہینز اور پروفیشنل کانٹی کلب […]

Read More
کھیل

بیٹنگ چلی نہ بولنگ، پاکستان کو پہلے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست

ڈھاکا: پہلے ٹی 20 میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 111 رنز کا 15.3 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا، پرویز حسین ایمان 56 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے۔ قبل ازیں ڈھاکا میں ہونیوالے پاکستان اور بنگلہ […]

Read More
کھیل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: برمنگھم میں آج ہونے والا پاک بھارت ٹاکرا منسوخ

برمنگھم:کرکٹ کے شائقین کے لیے افسوسناک خبر آئی ہے، ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 میں آج برمنگھم میں کھیلا جانے والا پاکستان اور بھارت کا بڑا میچ منسوخ کر دیا گیا۔بھارتی ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد ٹورنامنٹ کی انتظامیہ ڈبلیو سی ایل نے میچ کو […]

Read More
کھیل

حارث رؤف مکمل فٹ، بالنگ کا بھی آغاز کر دیا

لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رف مکمل فٹ ہو گئے اور انہوں نے بالنگ کا بھی آغاز کر دیا۔حارث رف امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ مزید لیگ کے میچز نہیں کھیل سکے تھے۔ تاہم اب حارث رف مکمل فٹ ہو گئے […]

Read More
کھیل

آندرے رسل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جمیکا: ویسٹ انڈیز کے ل رانڈر آندرے رسل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔آندرے رسل رواں ماہ ویسٹ انڈیز میں آسٹریلیا کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز کے دوران 2 میچز کھیلنے کے بعد ریٹائر ہوں گے، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز 20 سے 28 جولائی […]

Read More
کھیل

لندن میں ارشد ندیم کی بائیں پنڈلی کا معائنہ، سرجری کا فیصلہ

لندن:اولمپئن ارشد ندیم کی لندن میں بائیں پنڈلی کا چیک اپ ہوا جس کے بعد ان کی سرجری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کیمبرج ہسپتال کے ڈاکٹر علی باجوہ کے مطابق ارشد کی بائیں پنڈلی کا معائنہ کیا ہے جس کے بعد ہم اس کی سرجری کریں گے، اس کے بعد ری ہیب کروائیں گے۔ […]

Read More
کھیل

قومی ٹیم ٹی 20 سیریز کیلئے بنگلا دیش روانہ

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 میچز کی سیریز کیلئے آج رات بنگلادیش روانہ ہوگی۔سلمان علی آغا کی قیادت میں 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم آج شب دورہ بنگلا دیش کیلئے روانہ ہو گی، دورہ بنگلا دیش میں قومی ٹیم تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ پاکستان سکواڈ میں سلمان علی آغا ( کپتان)، ابرار […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی مالیت پتہ لگانے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے اثاثہ جات کی مالیت پتہ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی ویلیو ایشن کے لیے ایک کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کے لیے اشتہار دیدیا گیا،جس میں پی ایس ایل کی چھے فرنچائز ٹیموں کی ویلیو ایشن بھی شامل ہے ۔ کرکٹ […]

Read More