کھیل

پاکستان اور بنگلادیش ٹی 20 سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت

لاہور:پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی پاکستان کے خلاف 3 میچز کی سیریز کے ورلڈ وائیڈ میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں کامیاب رہا۔ میڈیا رائٹس اوپن بڈنگ میں فروخت ہونا تھے لیکن کوئی کمپنی فلور پرائس تک نہ پہنچ سکی، […]

Read More
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس بنگلا دیش میں ہی ہوگا

اسلام آباد:ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے سالانہ اجلاسِ عام بنگلا دیش میں طلب کر لیا ہے اور بھارت کے اعتراض کے باوجود اجلاس بنگلا دیش میں ہوگا۔ سالانہ عمومی اجلاس 24 جولائی کو ڈھاکہ میں ہوگا اور ایشین کرکٹ کونسل نے اجلاس کا نوٹس رکن ممالک کو بھیج دیا ہے، عرصہ دراز […]

Read More
کھیل

شعیب ملک کے بعد مزید 2 مینٹورز پی سی بی سے الگ

لاہور:آل رانڈر شعیب ملک کے بعد پی سی سی کے ساتھ وابستہ مزید 2 مینٹورز ثقلین مشتاق اور وقار یونس بورڈ سے الگ ہوگئے جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد اور مصباح الحق نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی نے کہا ہے کہ 15 رکنی کمیٹی نے 2 ماہ […]

Read More
کھیل

بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، پی سی بی کے سی او او سمیر احمد سید اور چیئرمین کے مشیر عامر میر نے سکواڈ کا اعلان کیا۔سیریز کے تینوں میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے، […]

Read More
کھیل

نیا ڈومیسٹک کیلنڈر!15اگست سے حنیف محمد ٹرافی سے سیزن کا آغاز

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے نئے ڈومیسٹک کیلنڈر کا اعلان کر دیا، پروگرام کے تحت سیزن کا آغاز 15 اگست سے حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا۔گزشتہ سال متعارف کرائے گئے چیمپئنز کپ کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا، چیمپئنز کپ میں ٹی 20، ون ڈے اور فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ شامل کیے گئے […]

Read More
کھیل

حارث رف انجری کا شکار، میجر لیگ کرکٹ سے باہر

لاہور:پاکستانی فاسٹ بالر حارث رف انجری کے باعث امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز نے تصدیق کی ہے کہ فاسٹ بالر حارث رف ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں، حارث رف انجری کی وجہ سے میجر لیگ کرکٹ کے بقیہ میچز نہیں […]

Read More
کھیل

سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کیلئے 24 پاکستانی خواتین کرکٹرز شامل

لاہور:سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے لیے 24 پاکستان کی خواتین کرکٹرز آج کراچی میں رپورٹ کریں گی۔وویمنز کرکٹرز کا سکلز اینڈ فٹنس کیمپ 2 اگست تک کراچی میں جاری رہے گا، 27 روزہ کیمپ کا انعقاد حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور اوول گرانڈ کراچی میں ہو گا۔ خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ کے […]

Read More
کھیل

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی صورتحال اچھی نہیں: عاقب جاوید

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)ہائی پرفارمنس کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کی صورتحال اچھی نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ ختم ہو گیا اور کھلاڑیوں کا کوچز سے پہلے مرحلے میں تعارف ہوا، تیسرے مرحلے میں زیادہ […]

Read More
کھیل

اظہر محمود قومی ریڈ بال ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

لاہور:پاکستان کے سابق آل رانڈر اظہر محمود کو قومی ریڈ بال ٹیم کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ان کی پہلی اسائمنٹ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے میں کام کریں گے، اظہر محمود کی زیر […]

Read More
کھیل

بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

ڈھاکا:بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کیلیے 16 جولائی کو بنگلا دیش جائے گی، سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل […]

Read More