پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور ٓسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا،گزشتہ روز قومی وویمن ٹیم نے بھرپورٹریننگ کی،پلیئرز نے بیٹنگ،پولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔قومی ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کاکہنا ہے کہ سیریز سے قبل ہمارے برسبین سے بہت مختلف ہیں،انہوں نے کہاکہ پریکٹس […]