تازہ ترین دنیا

امریکی خاتون سفارتکار نے پاکستان سے بھارت جاکر رکشہ خریدلیا

نئی دہلی:پاکستان میں سفارتکاری کے فرائض انجام دیکر بھارت میں تعینات ہونے والی امریکی خاتون سفارتکار نے رکشتہ خرید لیا۔امریکی سفارتکار کی رکشے میں سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی سفارتکار این ایل میسن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قیام کے دوران بڑی خوبصورت اور بکتر بند گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

روس کیساتھ توانائی شعبے میں دسمبر میں بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد:روس کیساتھ توانائی شعبے میں اگلے ماہ دسمبر میں بریک تھرو کاامکان ہے جب کہ روس پٹرولیم مصنوعات،خام تیل،گیس پائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن نے پائپ لائن انفراسٹرکچر،خام تیل،ریفائینڈ پروڈکٹس اور ایل این جی کے شعبوں میں مسائل اور اسٹریٹجی سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایات جاری […]

Read More
پاکستان تازہ ترین سائنس و ٹیکنالوجی

ٹریکٹر ساز کمپنی،ڈیلرز نے کسان سبسڈی کے اربوں روپے ہتھیا لیے

کراچی:وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کی ارسال کردہ مع ثبوت رپورٹ پر ٹریکٹر ساز کمپنی کیخلاف10ارب سے زائد کا فراڈ کیس درست قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ٹریکٹر ساز کمپنی پر کسانوں کیلئے حکومتی ریلیف میں 10ارب روپے سے زائد کے فراڈ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عوام کی تو موجیں لگ گئیں ……حکومت کا قسطوں پر موبائل فونز دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے افراد کو آسان اور ماہانہ اقساط پر سمارٹ فونز دینے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سید امین الحق نے اسلام آباد میں سمارٹ فون فار آل منصوبے کی افتتاحی تقریب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کم آمدنی والے افراد کو آسان اقساط پر موبائل فونز […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل سیدعاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کردیا گیا

اسلام آباد:وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ساحر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اہم تعیناتیوں کے لیے کل تک نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سمری […]

Read More
تازہ ترین دنیا

نواز شریف کی اٹلی کے ریسٹورنٹ میں تصویر وائرل

روم:سابق وزیراعظم نواز شریف کی اٹلی میں سیروتفریح کی تصویر سامنے آگئی۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو کے ریسٹورنٹ میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ان کے بیٹے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔نواز شریف ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہیں ا ور انہوں نے ہیٹ پہنا ہوا ہے۔حکومت نے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پولیس مقابلہ،2ڈاکو سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے

لاہور میں شاد باغ کے قریب ڈولفن اسکواڈ کا ڈاؤں سے آمنا سامنا ہوا جس میں دو ڈاکو کو ہلاک اور ایک شہری جاں بحق جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کرلیا گیا۔ذولفن فورس کے مطابق تین مسلح ڈاکو مختلف علاقوں میں وارداتیں کرنے کے بعد فرار ہورہے تھے کہ دوران پٹرولنگ تین مشکوک موٹرسائیکل سواروں […]

Read More
تازہ ترین

بھارتی بارڈر فورس کی ریاستی دہشتگردی،ایک اور کشمیری نوجوان شہید

جموں کے علاقے میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا، شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار ایک نوجوان کے قریب آنے سے اتنے بوکھلا گئے کہ نہتے نوجوان پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں نوجوان نے موقع پر دم توڑ دیا۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد:8سال قبل کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان کو بری کردیا گیا

اسلام آباد میں 8 سال قبل کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان کو بری کردیا گیا۔دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پانچوں ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر مقدمے سے بری کرنے حکم دیا، کیس کا فیصلہ جج طاہر محمود نے سنایا۔3 مارچ 2014 کو اسلام آباد کچہری میں دو خودکش حملے کیے گئے […]

Read More