تازہ ترین

عمران کو افسران سے ملکر سازش کے وقت قائد کا فرمان یاد نہیں آتا:مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں افسران کے ساتھ ملکر سازش کرتے وقت قائد کا فرمان یاد نہیں آیا؟ٹویٹر پر جاری بیان میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کے فوج سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی یادداشت […]

Read More
تازہ ترین

امید ہے نئی فوجی قیادت اعتماد کی کمی کے خاتمے کی کوشش کریگی،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئی عسکری قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ عوام اور ریاست کے درمیان گزشتہ8ماہ میں جنم لینے والے اعتماد کے فقدان کے خاتمے کی کوشش کرے گی۔عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور چیف آف […]

Read More
تازہ ترین

”کے الیکٹرک“گھریلو صارفین کیلئے بجلی3.21فی یونٹ مہنگی ہوگئی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے”کے الیکٹرک“ کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 3.21روپے فی یونٹ اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت نے زرعی ٹیوب ویلوں کے لئے بجلی کے نرخوڈ میں 3.60روپے فی یونٹ سبسڈی دینے کی منظوری دے دی تاہم اس کے ساتھ”کے الیکٹرک“ کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 3.21فی یونٹ اضافہ کردیا۔یہ […]

Read More
تازہ ترین

لاہور میں ون وے کی خلاف ورزی پر چالان کیساتھ مقدمہ بھی درج کر نیکا فیصلہ

لاہور:سی ٹی او لاہور نے ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف چالان کے ساتھ ساتھ مقدمے کے اندراج کا حکم دے دیا۔فیصلے پر اطلاق جمعے سے ہوگا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اسد ملہی نے لبرٹی چوک میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں […]

Read More
تازہ ترین

جامعات میں داخلوں کیلئے انٹربورڈ کا45فیصد پاسنگ مارکس پر غور

کراچی:انٹربورڈ کے دفتر کے اطراف میں ہونے والی غیر سماجی سرگرمیوں اور سٹریٹ کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث چیئرمین انٹربورڈ ڈاکٹر سعید الدین نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام تعلیمی دستاویز اور سرٹیفکیٹس کے حصول کیلئے اب طلبہ کو انٹربورڈ آنے کی ضرورت نہیں بلکہ کسی بھی قریبی سی سی آؤٹ لیٹ جاکر […]

Read More
تازہ ترین

کوئٹہ:پولیس ٹرک پر خود کش حملہ،2جاں بحق،24زخمی ہوگئے

کوئٹہ:بلیلسی کسٹم کے علاقے میں کچلاک بائی پاس پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکے میں بچے سمیت2افراد جاں بحق جبکہ 20پولیس اہلکاروں سمیت24افراد زخمی ہوگئے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق دھماکہ کچلاک بائی پاس پر پولیس کے ٹرک قریب ہوا جس میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو […]

Read More
تازہ ترین

کمان کی تبدیلی کی تقریب ‘ راحیل شریف توجہ کا مرکز

اسلام آباد:پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔دوران تقریب حاضر سروس،سبکدوش افسران اور خواتین سمیت دیگر شرکاء نے جنرل(ر)راحیل شریف کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی کی بھی باوقار انداز سے تقریب میں شرکت […]

Read More
تازہ ترین

ڈاکٹر عافیہ سے متعلق دفتر خارجہ کی امریکا سے خط وکتابت پر اظہار عدم اطمینان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے دفتر خارجہ کی امریکا سے خط وکتابت پر عدم اطمینان کااظہار کیا ہے۔ہائیکورٹ نے امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔دفتر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ کی گئی خط وکتابت کا ریکارڈ پیش کیا۔عدالت نے دفتر خارجہ […]

Read More
تازہ ترین

راولپنڈی:مین پشاور روڈ پر ٹریفک جام

راولپنڈی:روز نیوز کے مطابق راولپنڈی مین پشاور روڈ پر ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،ایمبولینس بھی پھنس گئی۔بیکن ہاؤس سکول کے اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔دوسری جانب پولیس کی حکمت عملی مکمل فیل […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کا زرداری کو فون،پنجاب حکومت کی تبدیلی کیلئے آپشنز پر غور

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے پنجاب حکومت کی تبدیلی سے متعلق آپشنز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پنجاب میں رونما ہونے والی سیاسی سرگرمیوں سے متعلق گفتگو کی جبکہ دونوں رہنماؤں نے ملکی […]

Read More