تازہ ترین

عمران خان کا آج راولپنڈی میں بڑا اعلانیہ خطا

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی کا حقیٰ آزادی مارچ اسلام آباد کی طرف نہیں جائے گا کیونکہ وہ ملک میں افراتفری اور انتشار نہیں پھیلانا چاہتے۔ "وہ [حکومت] اسلام آباد مارچ کے متحمل نہیں ہو سکتے… وہ لاکھوں لوگوں […]

Read More
تازہ ترین

وزارت میں بیٹھا ڈرانے ودھمکانے والا سن لے ہم آرہے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلمان کا ایمان ہے کہ موت کا ایک دن معین ہے،وہ دہشتگرد جو وزارت داخلہ سے روز ڈرا اور دھمکا رہا ہے سن لے کہ ہم آرہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج کا دن حقیقی آزادی کا دن ملک کی […]

Read More
تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے پوسٹرز چسپاں

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کو مبارکباد پیش کردی۔مقبوضہ کشمیرمیں وزیراعظم شہباز شریف،آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹس چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کے پوسٹرز چسپا کردیئے گئے۔کشمیری عوام نے وزیراعظم شہباز شریف کو افواج پاکستان کے نو […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کی وفاق پر چڑھائی روکنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری،وزیر داخلہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی آئی کی وفاق پر چڑھائی روکنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔پی ٹی آئی کے26نومبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء کی زیر صدارت اسلام آباد میں وزارت داخلہ میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔وزیر مملکت برائے […]

Read More
تازہ ترین

امید ہے فوج کی نئی قیاد ت آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کیلئے کردار ادا کرے گی،پی ٹی آئی

اسلام آباد:پی ٹی آئی نے پاک فوج کے نئے سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کی تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے توقع کی ہے کہ فوج کی نئی قیادت ملک میں آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں […]

Read More
تازہ ترین

جو لیڈر اپنی غلطی نہیں مان سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا،آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جو لیڈر اپنی غلطی نہیں مان سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا،پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں کھلاڑیوں کے علاوہ صدر مملکت اور آرمی چیف نے بھی شرکت،رمیز راجہ نے […]

Read More
تازہ ترین

راولپنڈی مارچ26نومبر کو ایک بجے شروع ہوگا،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی مارچ 26نومبر کو دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26نومبر کی کال کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ سب راولپنڈی کے حقیقی آزادی مارچ میں شریک ہوں۔انہوں […]

Read More
تازہ ترین

ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات ا پریل اور مئی میں ہونگے

کراچی:انٹر بورڈ کمیٹی چیئرمین کے اجلاس میں نیا گریڈنگ سسٹم آئندہ تین برس میں نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔سندھ سمیت پورے ملک میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات برائے سال2023بالترتیب اپریل اور مئی میں ہونگے۔اس بات کا فیصلہ جمعرات کو لاہور میں منعقدہ آئی بی سی سی کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کو فیض آباد پر دھرنے کی اجازت،دارالحکومت کے راستے سیل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت مل گئی دریں اثناء دارالحکومت جانے والے کئی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت سے متعلق راولپنڈی انتظامیہ نے56نکات پر مشتمل اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا […]

Read More
تازہ ترین

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا تقرر،نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے تقرر کے گزٹ نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعیناتی کا اطلاق 27نومبر سے ہوگا۔جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعیناتی […]

Read More