تازہ ترین

اینٹی کرپشن اور پولیس پرویز الہیٰ کو گرفتار کرنے میں ناکام

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس اور اینٹی کرپشن بکتر بند گاڑی کی مدد سے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئی، خواتین سمیت 25 ملازمین کو گرفتار کیا۔ پرویز الہی کی گرفتاری میں پہلے پہل ناکامی ہوئی جس پر آپریشن […]

Read More
تازہ ترین

پرویز الٰہی پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف پولیس پر تشدد اور حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ غالب مارکیٹ میں پرویز الٰہی سمیت 50 افراد کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کیس میں دہشت گردی […]

Read More
تازہ ترین

بال حکومت کے کورٹ میں ، ایک دن الیکشن کرانے ہیں تو کرائیں ، عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوئے تو آئین ٹوٹ جائیگا۔اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی زور ہوگا اسی کی بات چلے گی ۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ پہلے دن سے کہہ رہا تھا کہ الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کرسکتا […]

Read More
تازہ ترین

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پیش ہونے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئے دوسری جانب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آمد سے قبل کمرہ عدالت خالی کرالیاگیا کمرہ عدالت کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کلیئر کردیا ، جبکہ […]

Read More
تازہ ترین

سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیاگیا

آئی ایس پی آر نے سابق آرمی چیف کے بیان سے متعلق تبصروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیاگیا ۔آئی ایس پی […]

Read More
تازہ ترین

کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان کی بھارت میں دہشتگردی کا ثبوت ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان کی بھارت میں دہشتگردی کاثبوت ہے لہذا بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ ریمارکس غیر ضروری اور بے بنیاد ہیں اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ آج صبح 149 پاکستانیوں کو سوڈان […]

Read More
تازہ ترین

قیام امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قیام امن کی ہماری خواہش کوکمزوری نہ سمجھا جائے ۔پاک فضائیہ کی اصغر خان اکیڈمی میں گریجوکیشن تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی ۔پاسنگ آ¾وٹ پریڈ کی تقریب میں دیگر سیاسی و عسکری حکام بھی شریک ہوئے اس موقع پر وزیراعظم نے گارڈ آف آنرز کا معائنہ بھی […]

Read More
تازہ ترین

انتخابات فنڈز ، الیکشن کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے فنڈ ز کی فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز کی فراہمی سے متعلق رپورٹ گذشتہ شب جمع کرائی گئی الیکشن کمیشن کی دو صفحات کی پیشرفت رپورٹ میں فنڈز نہ ملنے کا بتایا گیا […]

Read More
تازہ ترین

منی لانڈرنگ ، پرویز الٰہی کے بیٹے ، بہوﺅں سمیت 7 افراد کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور بہوﺅں سمیت 7 افراد کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کردی پرویز الٰہی کے بیٹے اور بہوﺅں سمیت 7 افراد پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے ۔لاہور کی سیشن عدالت نے تفیتشی افسر کے رخصت پر ہونے کے سبب عبوری […]

Read More
تازہ ترین

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، ہائیکورٹ میں پیشی عمران خان لاہور سے روانہ

عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں اپنے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک لاہور سے روانہ ہوگئے ۔عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ سے حاصل کردہ حفاظتی ضمانت 26 اپریل کو ختم ہوچکی ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]

Read More