عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر نظر ثانی کی اپیل ، سماعت ملتوی
سپریم کورٹ میں پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی کی اپیل کی سماعت آئندہ ہفتے منگل تک ملتوی کردی گئی ، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے سماعت کی ،جسٹس اعجاز لاحسن اور جسٹس منیب اختر اس بینچ کا حصہ تھے […]