تازہ ترین

بچے کی پیدائش پر والدین کی چھٹی کا بل منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بچے کی پیدائش پرماں او ر باپ کیلئے چھٹی کا بل منظور کرلیاگیا ۔بل سینیٹر قرة العین مری نے پیش کیا بچے کی پیدائش پر والد کو بھی تنخواہ کیساتھ تین دن کی چھٹی مل سکے گی میٹرنٹی اینڈ پیرٹنٹی بل 2023 کی منظوری کے بعد ماں کو پہلے بچے […]

Read More
تازہ ترین

قومی اسمبلی ، توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طورپر منظور

قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طورپر منظور کرلیا ۔ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابطہ واستحقاق رانا قاسم نون نے پیش کیا۔بل کے مطابق پارلیمنٹ یا اس کی کسی کمیٹی کی تحقیر یا کسی ایوان ، رکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہوگی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہوگی ۔وزیراعظم شہبا زشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ملاقات کرینگے ۔ملاقات قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہوگی ۔ملاقات میں ملکی امن وامان سمیت سکیورٹی کی صورتحال پر غور […]

Read More
تازہ ترین

آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں ، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں ۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کافی وقت بعد آپ میری عدالت آئے ۔چیف جسٹس نے وکیل سے کہا کہ آپ کو […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی ۔چیف جسٹس نے سماعت کرتے ہوئے آج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منطوری کرلی ۔چیف جسٹس نے کہا کہ عمران خان کو مزید کیسز میں کس دن آنا ہے […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونگے

لاہور : پی ٹی آئی کے سربراہ وسابق وزیراعظم عمران خان نے آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر آج لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونگے ، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونگے انسداد دہشتگردی کی […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ، اجلاس شام 3 بجے وزیراعظم ہاﺅس میں ہوگا۔اجلاس میں مسلح افواج کی قیادت اور حکام شریک ہوں گے ، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ملکی امان وامان کی صورتحال پر غور ہوگا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں حکام کو نو مئی کے پرتشدد […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد ، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار

اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کو سیکٹر ایف 8 سے نقص امن کے تحت گرفتارکیاگیا ہے ۔دوسری جانب راولپنڈی میں شیخ رشید اور ان کے بھیتجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کیلئے لال حویلی پر پولیس کا دوسرا چھاپہ بھی رائیگاں […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت بارہ روپے کمی کیساتھ 270 روپے ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیم 30 روپے فی لیٹر کمی کیساتھ 258 روپے فی لیٹر ہوگئی ۔ […]

Read More
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ تحریک منظور

اسلام آباد: پارلیمنٹ نے چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ۔ چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوسی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائیگی جس میں مختلف جماعتوں کے ارکان شامل ہوں گے جبکہ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی اسمبلی کو دیاجائیگا۔مختلف جماعتوں کے ارکان کمیٹی کے اختیارات […]

Read More