تازہ ترین

ہمارے ساتھ ظلم ہورہا ہے، مزید برادشت نہیں کرینگے، گرفتار پی ٹی آئی خواتین

لاہور: پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے، اب ہم مزید برداشت نہیں کریں گے۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین کا کہنا تھا کہ رات کو 5 عورتوں نے آکر ہماری تلاشیاں لیں ۔ہمارے […]

Read More
تازہ ترین

16 برس بعد 54 ارب قرضہ معافی پر ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بینکوں سے 54 ارب روپے قرض لے کر معاف کرانے والے 222 افراد کے خلاف ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 7 جون کو 54 ارب روپے قرضہ معافی کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ میں کوئی الگ گروپ نہیں بنا رکھا، جسٹس قاضی فائز عیسی کی وائرل ویڈیو پر وضاحت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شریعت کورٹ کے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر وضاحت جاری کردی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وضاحتی بیان میں کہا کہ حلف برداری تقریب کے فوری بعد چیف جسٹس شریعت کورٹ اقبال حمیدالرحمان کی اہلیہ کو مبارک […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ، کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی ۔

Read More
تازہ ترین

گرفتار پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیاگیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو لاہو رکی عدالت میں پیش کردیاگیاڈرامائی اندازمیں گرفتار ہوئے پرویز الٰہی کو لاہور کی ضلع کچہری عدالت میں پیش کیاگیا ۔پیشی سے قبل چوہدری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں بیٹے راسخ الٰہی سے ملاقات کی ۔عدالت میں پیشی کے موقع پر چوہدری پرویز الٰہی نے گفتگو کرتے […]

Read More
تازہ ترین

پرویز الٰہی کو ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد مکمل فٹ قرار دیدیا

پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد مکمل فٹ قرار دیدیا ہے تاہم گرفتاری کے دوگھنٹے کے دوران انہوں نے پانی کی تین بوتلیں نو ش کیں ۔پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری […]

Read More
تازہ ترین

عوام کو فیصلے کا اختیار دیاجائے ، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے سیاسی انجینئرنگ نہیں ، مذاکرات اور اس کے نتیجے مین شفاف قومی انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں ،منصورہ لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ کی کوششیں […]

Read More
تازہ ترین

پرویز الٰہی کہاں فرار ہورہے تھے ؟ڈرائیور نے سب کچھ اُگل دیا

پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا۔پرویز الٰہی لاہور میں بلٹ پروف گاڑی میں چھپ کر گھر سے نکلے تو پہلے سے فیلڈنگ لگائی لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن ٹیم نے گاڑی روک لی ۔تاہم پرویز الٰہی گاڑی سے نہ اترے تو گاڑی کے شیشیے توڑے اور زبردستی ان کو باہر نکال کر گرفتار […]

Read More
تازہ ترین

طبی معائنہ،مکمل فٹ قرار ،پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کا بستر گھر سے منگوالیا گیا

پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے بعد ان کا بستر گھر سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر منگوالیا گیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے انیٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں مغرب اور عشاءکی نمازیں اکٹھی ادا کیں اور دو گھنٹے میں پانی کی تین بوتلیں نوش کیں […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا پرویز الٰہی کو ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا،پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتارکرلیا۔پرویز الٰہی اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ پولیس نے گاڑیروک کر انہیں گرفتار کیا، اینٹی کرپشن حکا م پرویز الٰہی کو دوسری گاڑی میں […]

Read More