پاکستان تازہ ترین ویڈیوز

بسنت کا خصوصی گانا ریلیز، بلال سعید کی آواز نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا، ویڈیو وائرل

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں 3 روزہ بسنت کی تقریبات کے آغاز سے قبل تہوار کے لیے خصوصی گانا جاری کر دیا ہے۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کی جانب سے بسنت تہوار کے موقع پر گلوکار بلال سعید کی آواز میں نیا گانا ’پھر آئی بسنت‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس گانے […]

Read More