پاکستان تازہ ترین

موٹر سائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور؟ قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ جانیے

وفاقی بجٹ 2026-27 میں مجوزہ تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جولائی سے موٹر سائیکلیں 16 ہزار روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں جس سے عام صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کیا یہ بہادری تھی یا پاگل پن؟ لڑکی کے ساتھ خطرناک ون ویلنگ ، اچانک بڑی خبر سامنے آگئی

 تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اندر موٹر سائیکل سوار نوجوان کی جانب سے خطرناک ون ویلنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ایک لڑکی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر خطرناک سٹنٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا،ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس لیے بڑھاتی ہے تاکہ عوام کم استعمال کرے، سینیٹر افنان اللہ

حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ایک حیران کن بیان سامنے آیا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کرتے ہوئے ایک انوکھی معاشی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شہری 235 روپے کا پٹرول 377 روپے میں خریدنے پر مجبور

شہری 235 روپے کا پٹرول 377 روپے میں خریدنے پر مجبور، حکومت کی جانب سے ایک لیٹر پٹرول پر پٹرولیم لیوی اور دیگر مارجز کی مد میں 142 روپے 41 پیسے وصول کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول پر عوام سے وصول کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات سامنے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا جبکہ سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کے دونوں ایوانوں کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی گن شپ ہیلی کاپٹر تباہ، اندر کتنے افراد موجود تھے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوج کا ایک اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، تاہم اس میں سوار دونوں اہلکاروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور کشیدگی پر عالمی توجہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

گرمی میں مزید اضافہ ہوگا یا بارش برسے گی؟ آئندہ 24 گھنٹوں کے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی سامنے آگئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی اور خشک موسم برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کے اثرات 12 جون تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

یہ تو پھر ہونا ہی تھا !پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانےکا فیصلہ

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانےکا فیصلہ، پی پی حکومت کو کابینہ میں 60 فیصد جبکہ ن لیگ کو 40 فیصد حصہ ملے گا، وزیر اعلٰی پیپلز پارٹی کا ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت میں اتحادی پیپلزپارٹی اور ن لیگ گلگت بلتستان میں بھی اتحادی بنیں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پیکا ایکٹ کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار اور پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں پر گمرہ کن الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ سہیل افریدی کو اگلی سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ میں اداروں پر گمراہ کن الزامات کے درج مقدمہ کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے  مسلسل عدم پیشی پر وزیر اعلی کے پی کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کیس نیا رخ اختیار کرگیا

 ایم پی اے ثاقب چڈھر نے اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کے خلاف امانت میں خیانت کرنے پر تھانہ بھوآنہ چنیوٹ میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے محمد ثاقب خان چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال کا تنازع اب تھانے پہنچ گیا، ایم پی اے […]

Read More