پاکستان تازہ ترین

بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کیلئے اہم خبر،انتظار ختم، سولر پینلز کے نئے ریٹس سامنے آگئے

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں سامنے آگئیں، مختلف شہروں میں فی واٹ ریٹ میں فرق سامنے آگیا ۔ ملک بھر میں سولر پینلز کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث مختلف شہروں میں ان کی قیمتوں میں معمولی فرق دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینلز کی قیمت کا انحصار شہر، سپلائی، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جعلی پاکستانی شناختی کارڈ کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، افغان شہری کو کارڈ دلوانے والے سامنے آگئے

افغان شہری کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ، نادرا حکام سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ افغان شہری کو مبینہ طور پر غلط بیانی کے ذریعے پاکستانی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) حاصل کروانے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تحقیقات کے بعد نادرا حکام سمیت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

تیل کے بعد عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں نے بھی نئی اُڑان بھر لی

امریکی حملوں کے اثرات، عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میںناقابل یقین اضافہ سامنے آگیا ۔ ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے محفوظ اثاثوں کی خریداری کے رجحان کے باعث سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ڈالر کے پر کٹنے لگے،پابندیوں کے باوجود پاکستان میں ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ

پاکستان میں ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں اضافہ، اوپن کرنسی مارکیٹ میں نئی شرح تبادلہ جاری ہے ۔ ایران کو بین الاقوامی پابندیوں اور معاشی مشکلات کا سامنا ہونے کے باوجود پاکستانی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر میں حالیہ ہفتوں کے دوران نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے کرنسی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ؟

ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے توانائی کی عالمی منڈی میں بے چینی بڑھ گئی ہے اور تیل کی سپلائی سے متعلق خدشات نے سرمایہ کاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کوئی مائی کا لعل ریاست پاکستان کو ڈرایا دھمکا نہیں سکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ چار روز کے دوران بلوچستان میں دہشتگردی کے تین بڑے واقعات پیش آئے، جن میں دہشتگردوں نے معصوم شہریوں اور سیکیورٹی اہداف کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں مجموعی طور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

ابھی تو بادل برسے ہی کہاں ہیں؟ آج کن شہروں میں ہوگی بارش؟ محکمۂ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

ملک بھر میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی، محکمۂ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمۂ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمۂ موسمیات […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، خریدار پریشان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہ ہونے سے شہریوں اور دکانداروں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے دوران ملز مالکان نے فیول لاگت بڑھنے کا جواز پیش کرتے ہوئے گھی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کرینگے

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں بلوچستان کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، دہشت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

حکومت پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کے معاملے سے نکلنا چاہتی ہے، علی پرویز ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے سے نکلنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں وفاقی وزیر نے شرکت کی اور کہا کہ حکومت پورے سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرکے قیمتوں […]

Read More