’’5000 روپے‘‘ کے ایک نوٹ کی تیاری پر حکومت کا کتنا خرچ آتا ہے؟
ملک میں 10 سے 5 ہزار روپے مالیت تک کے کرنسی نوٹ چھاپے جاتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ پانچ ہزار کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنا خرچ آتا ہے؟ پاکستان میں کم سے کم 10 روپے اور زیادہ سے زیادہ 5000 روپے مالیت کے کرنسی نوٹ چھاپے جاتے ہیں۔ ملکی کرنسی کے […]