پاکستان تازہ ترین

پاکستان کا جرات مندانہ اقدام!پاکستان نے ایران کے لیے نئی راہیں کھول دیں، مخالفین دیکھتے رہ گئے

حکومت پاکستان نے نئے حکم نامے کے تحت ایران تک سامان کی ترسیل کے لیے متعدد نئی ٹرانزٹ راہداریوں کو شامل کر لیا، جس سے تجارت اور روزگار میں اضافہ متوقع ہے۔ حکومت پاکستان نے ٹرانزٹ آف گڈز تھرو ٹیریٹری آف پاکستان آرڈر 2026 کے تحت ایران تک درآمدات و برآمدات کے لیے نئی ٹرانزٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

’میں نے اپنا ملک چھوڑا ہے، بیچا نہیں‘: سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے بھارتی شہریت کی پیشکش پر ایسا جواب دیا ہے جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سجاد علی 90ء کی دہائی سے موسیقی کی دنیا میں سرگرم ہیں اور اپنی منفرد آواز اور لازوال گانوں کے باعث عالمی سطح پر پہچان رکھتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سجاد علی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

مریم نواز کے دور حکومت میں بھی بیٹیاں غیر محفوظ! ہسپتال میں خاتون مریض پر ملازم کا دل دہلا دینے والا بہیمانہ تشدد، انسانیت شرما گئی

 تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کوٹ رادھا کشن میں خواتین مریضوں پر ڈیوٹی پر موجود ملازم کی  بیہمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ، تشدد کے  نتیجے میں حاملہ خاتون سمیت کئی خواتین زخمی ہو گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق کوٹ رادھا کشن کی رہائشی خواتین دوائی لینے اسپتال پہنچیں تو رش کے باعث تقریباً دو گھنٹے تک خوار ہوتی رہیں۔ جب مریض خواتین نے ڈاکٹر سے چیک اپ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

پاکستان میں ایرانی ریال کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان کی غیر سرکاری کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی مانگ میں اچانک تیزی آ گئی ہے جس کے باعث آج مقامی سطح پر اس کی قیمتیں غیر معمولی حد تک بڑھ گئیں۔ کراچی، لاہور اور کوئٹہ کے بازاروں میں ایک کروڑ ایرانی ریال کا بنڈل 8 سے 10 ہزار پاکستانی روپے تک فروخت ہو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آبادی میں تیز اضافہ! کیا پاکستان کی آبادی 2050 تک 50 کروڑ تک پہنچ جائیگی ، خبر نے سب کو ششدر کردیا

وزیر مملکت برائے صحت مختار احمد بھرتھ نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبادی کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو نہ روکا گیا تو 2050 تک پاکستان کی آبادی 50 کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی آبادی کے لحاظ سے دنیا کا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

آٹے کی قیمت پھر بلند، مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے بری خبر آ گئی

اوپن مارکیٹ میں سرکاری آٹے کی قلت سنگین صورت اختیار کرنے لگی ہے، جس کے باعث قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 910 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 20 کلوگرام آٹے کا تھیلا 1810 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بڑا واقعہ!وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑی میں اچانک آگ، بی ایم ڈبلیو مکمل تباہ

لاہور میں رنگ روڈ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول میں شامل ایک بی ایم ڈبلیو گاڑی آگ لگنے کے باعث مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری فائر فائٹنگ کے ذریعے آگ پر قابو پا لیا گیا، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

آج کہاں برسے گا ابر رحمت؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

ملک کے مختلف حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ پنجاب میں لاہور، لودھراں، وہاڑی، بورے والا، رحیم یارخان، راجن پور اور جہانیاں میں بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جہانیاں میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ صوبہ سندھ کے اضلاع گھوٹکی اور اوباڑو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح-2 میزائل کا کامیاب تجربہ

آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-2 میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل سسٹم جدید ترین ایوی اونکس اور جدید ترین نیویگیشنل ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مقصد مختلف تکنیکی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آئی ایس ایس آئی نے پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ کے تعاون سے زمبابوے کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ کے تعاون سے زمبابوے کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے قومی ترانوں سے شروع ہونے والی کارروائی کی […]

Read More