حکومتی اعلانات ہوا میں گونجتے رہے,12 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم، گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے
عارضی طور پر رکھے گئے 12 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم، سکولوں میں رکھے گئے عارضی اساتذہ کو2 ماہ سے تنخواہیں جاری نہ ہوسکیں۔سکول ٹیچر انٹرن دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن تنخواہیں دینے کی طریقہ کا فائنل نہ کرسکا۔ تنخواہیں بینک کے ذریعے دی جائینگی یا سکول سربراہان دینگےطریقہ کار […]