پشاور میں بڑے اپریشن کا آغاز! پانچ ہزار سے زائد افغانیوں کی سکریننگ مکمل، سینکڑوں گرفتار
پشاور سمیت صوبے بھر میں افغان مہاجرین کی سکریننگ کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ سٹی ایریا کے مختلف مقامات اور فقیر آباد ڈویژن کے علاقوں میں پانچ ہزار سے زائد افغانیوں کی سکریننگ مکمل کی جا چکی ہے۔ سکریننگ کے دوران متعدد مہاجرین کو غیر قانونی پاکستانی شناختی کارڈ بنانے اور رکھنے کے […]