پاکستان معیشت و تجارت

سیلاب کی تباہ کاری اور نقصانات کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، عالمی بینک

عالمی بینک نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری اور نقصانات کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، نقصانات کے تخمینے کی رپورٹ کی تیاری میں اقوام متحدہ، یورپی یونین اور دیگر عالمی تنظیمیں شامل ہیں۔ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری اور نقصانات کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا وزیر اعظم کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دیے گئے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، اعتراضات میں شامل ہے کہ مقدمے میں عوامی اہمیت کا کیا معاملہ ہے؟ بتایا نہیں گیا، نیز آئین کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج ہو گا، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

فنناشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس آج بروز جمعہ ہو گا، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج بروز جمعہ ہو گا، جس میں پاکستان کا نام فیٹف گرے لسٹ سے نکالے جانے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

توشہ خانہ مقدمہ، عمران خان 5 سال کے لیے نااہل قرار، صادق اور امین نہیں رہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا، کہا کہ عمران خان صادق اور امین نہیں رہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے توشہ خانہ مقدمے کا متفقہ […]

Read More
پاکستان

مستقبل کو متحرک کرنے والے نوجوان قوم کی طاقت بنتے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مستقبل کو متحرک کرنے والے نوجوان قوم کی طاقت بنتے ہیں، نوجوانوں کی ترقی میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ طاقت کے ترسے ہوئے سیاست دان نوجوانوں کو اپنے متعصبانہ ایجنڈے کی بھینٹ چڑھاتے ہیں، ایسا کرنا بدقسمتی کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جب ہجوم آئے گا اور قانون کی خلاف ورزی ہو گی تب ہی ہم مداخلت کریں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ لانگ مارچ ہوتا ہے تو حکومت قانون کے مطابق صورتحال سے نمٹ سکتی ہے، آئین اور قانون کے مطابق اقدامات اٹھانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، جب ہجوم آئے گا اور قانون کی […]

Read More
پاکستان

ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018ء کے قواعد 2020ء لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018ء کے قواعد 2020ء کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018ء کے خلاف دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو بطور فریق شامل کیا گیا ہے۔ دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسجیڈر ایکٹ کے قواعد 2020ء حقائق کے منافی ہیں، […]

Read More
پاکستان

یو اے ای سے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات سے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ملاقات […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا شکار ہو گئے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، پنجاب حکومت تاخیر کے ذریعے آئین، قانون اور سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے آئی ٹی بنانے کی خاطر سپریم کورٹ سے رجوع

عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، دائر درخواست میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے […]

Read More