پاکستان

ایوان وزیر اعلیٰ میں دیوالی کی خصوصی تقریب، پرویز الٰہی مہمان خصوصی، کیک کاٹا، ہندو برادری کو مبارک باد دی

دیوالی کے تہوار کی مناسبت سے ایوان وزیر اعلیٰ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، چودھری پرویز الٰہی مہمان خصوصی تھے، انھوں نے ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اور پاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارک باد دی جبکہ ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کی جانب سے وزیراعلیٰ […]

Read More
پاکستان

محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے بعد اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج

الیکشن کمیشن دفتر کے باہر لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کے بعد اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ میں اعانت جرم کے الزام میں عمران خان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

آئی ٹی شعبہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت آئی ٹی کے شعبے کو اس کی حقیقی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے ترجیحی توجہ دیتی ہے، آئی ٹی شعبہ میں ترقی کے لا محدود امکانات ہیں اور یہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ […]

Read More
پاکستان

مادر جمہوريت بیگم نصرت بھٹو کو دنيا سے رخصت ہوئے 11 برس ہو گئے

بعد از مرگ مادر جمہوريت کا لقب حاصل کرنے والی بیگم نصرت بھٹو کو دنيا سے رخصت ہوئے 11 برس ہو گئے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ ہونے ک ناطے پاکستان کی سابق خاتون اول اور دو بار وزارت عظمی کے منصب پر فائز رہنے والی محترمہ بے نظير بھٹو کی والدہ نے ملک ميں […]

Read More
پاکستان

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے لیے او آئی سی کو کردار ادا کرنا چاہیے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے لیے او آئی سی کو کردار ادا کرنا چاہیے، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور جرائم باعث تشویش ہیں، بھارت میں مسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ فسادات میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے تنظیم تعاون اسلامی (او […]

Read More
پاکستان

معروف اداکار سلمان خان بھی ڈینگی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے باعث انہوں نے رئیلٹی گیم شو بگ باس 16 کی میزبانی سے معذرت کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹ نے  ریپورٹ کیا ہے کہ سلمان خان کی گزشہ کچھ دنوں سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی نااہلی پر خواجہ سعد رفیق کا افسوس

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی پر  نے افسوس کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے، عمران خان کی نااہلی پر بے حد افسوس ہے، مگر […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا بڑا اعلان، کارکنان کو جمعہ کے روز تیار رہنے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے لانگ مارچ کی تاریخ جمعہ کو دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق  بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھا کہ یہ لوگ مشکل پڑتی ہے تو باہر بھاگ جاتے ہیں،جرائم پیشہ لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا،شہباز گل پر جنسی […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ شہباز گل کیخلاف تشدد پر ازخود نوٹس لیتی تو شاید اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا ہے وہ نہیں ہوتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین  کا کہنا تھا کہ ‘بنیادی انسانی قانون ہے جس کے تحت آپ از خود نوٹس لیتے ہیں، آج اعظم سواتی نہیں بول رہا بلکہ آج پارلیمنٹ کا موجودہ ادنیٰ سا سینیٹر بول رہا ہے۔.’ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء اعظم سواتی کو رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  نے گزشتہ روز   ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست  منظور کی تھی۔ عدالت کی جانب سے اعظم سواتی کو 10 لاکھ […]

Read More