پاکستان

اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے اعظم سواتی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ خصوصی مرکزی جج راجہ آصف محمود نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بغاوت پر اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمے میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے، […]

Read More
پاکستان

گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے، چودھری پرویز الٰہی

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد: عمران خان نااہلی کے خلاف کارکنوں کا احتجاج، مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: عمران خان کی نااہلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے خلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج کرنے پر اسلام آباد کی مقامی انصافی قیادت کے خلاف انسداد دہشت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا

سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹرعلی ظفر نے درخواست دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن […]

Read More
پاکستان صحت

شیف کے عالمی دن کے موقع پر آئی ٹی ایچ ایم راولپنڈی کی جانب سے گزشتہ روز ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

"بین الاقوامی شیفس ڈے” ہر سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام گذشتہ روزآئی ٹی ایچ ایم راولپنڈی نے خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ اس دن کا مقصد باورچیوں اور ہمارے کھانے میں ان کے تعاون کی تعریف کرنا ہے جو انسانی زندگی کا ایک لازمی حصہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا کامیاب اخراج، ابھی زیر نگرانی رہے گا

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی، ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا کامیاب اخراج ہو گیا، تاہم ابھی پاکستان ایف اے ٹی ایف کی زیر نگرانی رہے گا۔ فنناشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے 2 روزہ اجلاس کا پیرس میں انعقاد ہوا، جس میں پاکستان کا گرے […]

Read More
پاکستان

عمران خان سیاست کا غیر ضروری عنصر، پہلے اقتدار سے، آج سیاست سے نکالا، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستانی سیاست کا غیر ضروری عنصر ہے، ہم نے ان کو اقتدار سے نکالا اور آج سیاست سے بھی نکال دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا، وزیر اعظم کا ٹویٹ

عمران خان نااہلی فیصلے سے متعلق وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا، صداقت وامانت کا بت پاش پاش ہو گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی سراپا احتجاج، مظاہرے، سڑکیں بند، مظاہرین کی نعرے بازی

الیکشن کمیشن کے عمران خان نااہلی فیصلے کے خلاف تحریک انصاف سراپا احتجاج ہے، مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں، جس کے باعث کئی سڑکیں بند ہیں، مظاہرین احتجاج کے دوران شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔ عمران خان نااہلی فیصلے کے بعد مختلف شہروں میں موٹروے اور اہم سڑکوں کی بندش سے غیر یقینی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان کا پہلا سند یافتہ چور اور جھوٹا نااہل ہوا، مریم نواز ۔۔۔ عمران خان اب نااہل ہیں، بلاول

الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیے جانے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سند یافتہ چور اور جھوٹا نااہل ہوا ہے، جبکہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان اب نااہل […]

Read More