پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد مذاکرات دوسرا مرحلہ، امریکی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم کے 6 خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے

 ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے امریکی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم کے 6 خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق امریکی ایڈوانس ٹیم خصوصی طیاروں کے ذریعے نور خان ائیر بیس پہنچی ہے۔ خصوصی طیاروں میں امریکی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ لاجسٹک سامان اور گاڑیاں بھی ہیں، ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ خصوصی بلٹ پروف گاڑیاں اور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق کمشنر لاہور اور سینئر بیوروکریٹ محمد علی رندھاوا کی والدہ انتقال کر گئی ہیں،مرحومہ طویل عرصہ سے علیل تھیں اورگزشتہ کئی روز سے پمز ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں وہ گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ایچ ایٹ قبرستان اسلام آباد میں ادا کی گئی جس میں اعلیٰ سرکاری افسران سمیت اہل خانہ، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن! 4758 افراد افغانستان واپس بھیج دیے گئے

سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 4758 افراد کو گزشتہ روز افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 18 اپریل کو ان افغان شہریوں کو مختلف ہولڈنگ کیمپس میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

آج کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب کے مختلف شہروں اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

رویت ہلال کمیٹی نے ذیقعد کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ماہ زیقعد کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا , چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ یکم ذیقعد 19 اپریل بروز  اتوار کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اس کا باقاعدہ اعلان کیا,ملک کے مختلف علاقوں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

ایران نے بھارت کو ’’ناں‘‘ کر دی، آبنائے ہرمز میں جہازوں کو روک دیا

پاسداران انقلاب نے بھارت کے 2 تیل بردار جہازوں کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیا، ایران کی پاسداران انقلاب نے بھارت کے تیل بردار دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر روکنے کے لیے ایرانی گن بوٹس نے فائرنگ بھی کی، ٹینکرز پر 20 لاکھ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایران امریکا جنگ رکوانے کیلئے پاکستان کے 3 بڑوں نے کتنے ہزار کلومیٹر سفر کیا؟ جانیں 

ایران کی جانب سے آج آبنائے ہرمز کھولے جانے کے اعلان کے بعد خطے میں پاکستان کی سفارتی کوششوں سے قیام امن کی راہ ہموار ہوتی نظر آتی ہے۔ 28  فروری کو شروع ہونے والے اسرائیل امریکا کے ایران پر حملوں کے بعد پاکستان نے اپنی جنگ بندی کوششوں کے لیے سفارتی سرگرمیوں کو بہت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

رحیمہ بی بی کیس نے منظم دہشت گردوں کی بھرتی اور سرحد پار معاونت کے نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

حکومت بلوچستان نے 18 اپریل 2026 کو کوئٹہ میں ایک پریس بریفنگ کے دوران دالبندین، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے منظور احمد کی اہلیہ رحیمہ بی بی کا اعترافی بیان پیش کیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے تصدیق کی کہ ان کے شوہر نے بی ایل ایف سے وابستہ ایک خاتون خودکش حملہ آور کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

فیول کی قیمتوں میں بڑا سرپرائز! لائٹ ڈیزل 70 روپے سے زائد سستا

عالمی مارکیٹ کے اثرات، پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول کی قیمتوں میں نمایاں کمی، عوام کو ریلیف عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی ظاہر ہونے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

عوام کیلئے بڑی ریلیف! ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں فی کلو قیمت میں 20 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کمی کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 390 روپے کی سطح پر آ […]

Read More