پاکستان تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کیلئے میزبان پروگرام کا آغاز کر دیا،جانئے بلا سود قرضے کس کو ملیں گے؟

سیاحتی علاقوں کے مقامی افراد کو 30 لاکھ روپے تک بلا سود قرضے فراہم، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے باعزت روزگار اور معیاری سیاحتی سہولیات پر زور دیا تفصلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے مقامی سطح پر سیاحت کو فروغ دینے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور معاشی خود کفالت کے لیے اہم اقدام […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جسٹس طارق محمود جہانگیری جج کے عہدے کیلئے نااہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عدالت نے وزارت قانون کو حکم دیا ہے کہ وہ طارق جہانگیری کو فوری طور پر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

نوجوانوں کی صلاحیتیں انقلاب کی بنیاد ،پاکستان مصنوعی ذہانت کا عالمی مرکز بننے جا رہا ہے

پاکستان مصنوعی ذہانت کے عالمی مرکز کے طور پر ابھریں گے، نوجوان انقلاب کے محرک: بیرسٹر دانیال چوہدری وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات، بیرسٹر دانیال چوہدری نے آج اے آئی ایکس فیوچر سمٹ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت پاکستان مصنوعی ذہانت (AI) کو قومی ترقی کا بنیادی ستون بنانے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بچوں کے دل کے علاج پر بڑا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ جب انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کا منصب سنبھالا تو ایک انتہائی تکلیف دہ حقیقت سامنے آئی۔ان کے مطابق پنجاب میں دل کے عارضے میں مبتلا بچوں کے آپریشن کے لیے برسوں پرانی ویٹنگ لسٹ موجود تھی، جس کے باعث کئی بچے تشویشناک […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

میں ایک آزاد خاتون اور عمران خان کی بہن ہوں ، مجھے کوئی بھی بات کرنے سے نہیں روک سکتا،عظمیٰ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کا کہنا ہے ہمارا ایمان اللہ پر ہے ، اللہ ہمارے ساتھ ہے ، حق کے ساتھ ہے، ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے ، میں نے کوئی سیاسی بات نہیں کی نہ ہی مجھے کسی نے اس دن باہر روکا تھا ۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا، علیمہ خان سمیت 400 افراد کیخلاف مقدمہ درج

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سمیت 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ صدر بیرونی نے انسداد دہشتگری ایکٹ کی دفعات کے تحت 35 نامزد ملزمان سمیت 400 افراد کےخلاف درج کیا جس میں علیمہ خان، نورین نیازی، قاسم خان، سلمان اکرم راجہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وفاقی پولیس کی نظر اب خیبر پختونخوا اسمبلی پر: 92 میں سے 70 ایم پی ایز مطلوب

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہلچل،وفاقی پولیس کی گرفت میں 70 اراکین، علی امین گنڈا پور سب سے زیادہ مطلوب تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس کی کارروائی کا دائرہ اب خیبر پختونخوا اسمبلی تک پہنچ گیا ہے، جہاں 92 میں سے 70 اراکین پی ٹی آئی کے مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔ سب سے زیادہ مقدمات […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

امریکی سفارتخانے کا جعلی کارڈ رکھنے والا افغان شہری گرفتار

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے جعلی کارڈ کے ذریعے خود کو اہلکار ظاہر کرنے والے افغان شہری کو پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار افغان شہری حارث پر فراڈ کے متعدد کیسز میں مقدمات درج ہیں اور وہ پولیس کی مطلوب فہرست میں شامل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبر پختونخوا کے 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبر پختونخوا کے 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار، 30 دن کے اندر عدالت پیش ہونے کا حکم تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اہم قانونی کارروائی کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پانچ ایم پی ایز کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملزمان کو اشتہار […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

قاسم خان اور سلیمان نے والد عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

انگلینڈ سے پاکستان کا سفر،پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قاسم اور سلیمان خان عمران خان سے ملاقات کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان اور ان کے بھائی سلیمان خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری میں پاکستان کا سفر کریں گے تاکہ اپنے […]

Read More