صحت

بلوچستان ، 35 اضلاع میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر

بلوچستان ، 35 اضلاع میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 35 اضلاع میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم سات روز جاری رہی جو گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئی ، تاہم مستونگ میں آج اور کل انسداد پولیو مہم جاری رہے گی ۔پشین کی تین یونین کونسلوں میں بھی آج انسداد پولیو ہم جاری رہے گی ۔صوبے میں انسداد پولیو مہم کا مجموعی طورپر 98 فیصد ہدف حاصل کرلیاگیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image