صحت

پنجاب حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے

پنجاب حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیہ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔موجودہ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس […]

Read More
صحت

لاہور: ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آگیا، تعداد 8 ہوگئی

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آگیا۔سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ رواں ماہ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔راولپنڈی اور فیصل آباد میں ڈینگی کا ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔سیکرٹری صحت نے بتایا کہ اس وقت پنجاب کے ہسپتالوں میں […]

Read More
صحت

سندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی ہے

سندھ میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی ہے۔سندھ کے 30 اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 14 جنوری تک جاری رہے گی۔حالیہ رپورٹس میں سندھ میں پولیو کے 11 ماحولیاتی نمونے مثبت آئے۔گزشتہ سال کراچی کے ضلع مشرقی سے پولیو کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے تھے

Read More
صحت

ملک میں کورونا JN1 ویرینٹ کے 4 کیس سامنے آئے ہیں

دنیا کے مختلف ممالک میں پھیلنے والے کورونا JN1 ویرینٹ کے 4 کیسز پاکستان میں بھی سامنے آئے۔وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چاروں افراد میں ہلکی علامات تھیں اور وہ بغیر کسی پیچیدگی کے صحت یاب ہو گئے۔نگراں وزیر صحت کا کہنا ہے کہ صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے، […]

Read More
دنیا صحت

دنیا کو ایک اور بڑے مسئلے کا سامنا ہے، کورونا وائرس کی نئی قسم 60 ممالک میں پھیل چکی ہے

کورونا کی نئی قسم "JN1” امریکہ اور بھارت سمیت پوری دنیا میں پھیلنے جا رہی ہے۔ JN1 سے اب تک ساٹھ ممالک متاثر ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے کرفیو لگا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم ’جے این ون‘ […]

Read More
صحت

پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی تصدیق

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ملک بھر میں کورونا کے 16 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔اس حوالے سے این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 سے 30 دسمبر تک ملک […]

Read More
صحت

گنگارام اسپتال میں مرمت کا کام، سی ٹی اسکین، ایم آر آئی مشین بند

لاہور کے گنگارام ہسپتال میں سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشینیں مرمتی کام کے باعث بند ہو گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گنگارام اسپتال میں تشویشناک حالت میں آنے والے مریضوں کی اسکیننگ نہیں کی جارہی ہے۔مریضوں نے شکایت کی ہے کہ فالج کے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں بھی بھیجا جارہا ہے، […]

Read More
پاکستان صحت

دنیا کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو بیمار، علاج کی اپیل

دنیا کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔54 سالہ نصیر سومرو کا عالمی ریکارڈ ہے اور انہیں حکومتی مدد کی ضرورت ہے۔نصیر سومرو کے مداحوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نصیر سومرو کی مدد کی جائے اور ان کے […]

Read More
صحت

جان بچانے والی ادویات کی قلت، قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

لاہور: بروقت ایل سیز نہ کھلنے اور خام مال کی درآمد نہ ہونے کے باعث ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے جب کہ ان کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ادویہ سازی کے کاروبار سے وابستہ میاں فاروق کا کہنا تھا کہ ایل سی بروقت نہ کھلنے کی […]

Read More
صحت

اس موسم سرما میں ہڈیوں اور جوڑوں کو صحت مند رکھنے کے ٹوٹکے

سرد موسم ہڈیوں اور جوڑوں سمیت پورے جسم کو متاثر کرتا ہے۔ہڈیوں، پٹھوں اور جوڑوں کے درد کی شکایات عموماً سردیوں میں زیادہ ہوتی ہیں لیکن کچھ آسان اقدامات کر کے اس سے بچا جا سکتا ہے۔ہڈیوں کی صحت کے لیے باقاعدہ ورزش ضروری ہے، ہفتے بھر میں کم از کم 30 منٹ کی اعتدال […]

Read More