صحت

سندھ میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیاجائیگا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائینگے ۔رواں سال پاکستان میں پولیو کے پانچ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ تین کیسز ضلع بنوں اور دو کیسز ضلع شرقی سے رپورٹ […]

Read More
صحت

سخت ورزش انسانی جسم کے دفاعی نظام کو کمزور کردیتی ہے، تحقیق

محققین کا کہنا ہے کہ سخت اور حد سے زیادہ ورز ش کے فوری بعد انسانی جسم کا دفاعی نظام ( امیون سسٹم ) کمزور پڑجاتا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد جسمانی طور پر فٹ رہنے کے لیے شوقیہ ورزش کرتی ہے مگر بہت سے پیشے ایسے ہیں سخت ورزش جس کا لازمی حصہ ہوتی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین صحت

عدالت میں پیشی سے قبل پہلے قیصر کا ہسپتال میں طبی معائنہ

انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی سے قبل قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کا ڈی چی کیو ہسپتال چارسدہ میں طبی معائنہ کرادیاگیا ڈاکٹر کے مطابق اسد قیصر کے گلے اور سینے میں معمولی تکلیف ہے ۔اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کیلئے جو ماحول بنایا گای ہے یہ کسی طورپر بھی فری اینڈ […]

Read More
پاکستان صحت

لاہور ، شہریوں میں آٹھ لاکھ مفت ماسک تقسیم

ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ شہر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں میں مفت ماسک کی تقسیم جاری ہے ، انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں میں آٹھ لاکھ سولہ ہزار ماسک تقسیم کرچکی ہے جبکہ سرکاری اسکولوں میں ڈیڑح لاکھ ماسک تقسیم کیے جاچکے ڈی سی لاہور کا کہنا ہے […]

Read More
صحت

خیبر پختونخوا ، چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ سرد خانے کی نذر

خیبر پختونخوا انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ سرد خانے کی نذر ہوگیا۔بچوں کے علاج معالجے کا ہسپتال کئی سال سے التواءکا شکار ہے جبکہ والدین بچوں کو علاج کیلئے دوسرے شہر لے جانے پر مجبور ہیں ۔ڈاکٹر عنایت الرحمن ے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چلڈرن ہسپتال منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پورے […]

Read More
پاکستان صحت

پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

پنجاب بھر میں ایک ہفتے کیلئے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔محسن نقوی نے کہا ہے کہ صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔لاہور ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج بھی اور کئی دنوں سے فضائی آلودگی کی […]

Read More
صحت

تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار

ایک امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تنہائی مٹاپے، غیر فعال ہونے اور یہاں تک کہ روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔سرجن جنرل ڈاکٹر ویویک مورتی نے رواں ہفتے اقوامِ متحدہ کے سماجی رابطے کے حوالے سے بنائے گئے کمیشن میں شمولیت اختیار کی جس کا مقصد عالمی سطح پر تنہائی […]

Read More
صحت

لاہور کی کمپنی کے کھانسی کے سیرپ میں نقصان دہ اجزا ءکاانکشاف

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کی فارما سیوٹیکل کمپنی کے بنائے ہوئے کھانسی کے سیرپ میں نقصان دہ اجزاءکا انکشاف ہوا ہے ۔ڈبلیو ایچ او نے لاہور کی کمپنی کے بنائے ہوئے کف سیرپ پرالرٹ جاری کردیا ہے ۔لاہور کی کمپنی فارمکس لیبارٹری لیمٹیڈ کے کف سیرپ میں نقصان دہ کثافتیںپائی گئی ہیں جس کے […]

Read More
پاکستان صحت

رﺅف صدیقی قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج

ایم کیو ایم کے رہنما رﺅف صدیقی کو قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج کردیاگیارﺅف صدیقی کو تین دن پہلے دل کا دورے کے بعد ہسپتال میں داخل کیاگیا تھا۔ایم کیو ایم رہنما رﺅف صدیقی کیس کے سلسلے میں سندھ ہائیکورٹ آئے ہوئے تھے متعلقہ عدالت کے جج کی چھٹی کے باعث وہ کیفے […]

Read More
پاکستان صحت

رﺅف صدیقی کی طبیعت میں بہتر ی ، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رﺅف صدیقی کی طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہیں عارضی طورپر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق رﺅف صدیقی کو مزید 6 سے 8 گھنٹے سی سی یو میں ہی رکھا جائیگا۔طبیعت میں مزید بہتر ی کے بعد رﺅف صدیقی کوکل ڈسچارج کرنے کا فیصلہ […]

Read More