صحت

کافی پینے سے عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوتا ہے،نئی تحقیق

نیویارک :ہم میں سے بہت سے لوگ دن میں کم از کم ایک یا دو کپ کافی سے محضوظ ہوتے ہیں لیکن کیا آپ کو پتہ ہے یہ صرف لطف اندوزی آپ کی عمر میں بھی اضافہ کرسکتی ہے۔نئی تحقیق میں اس بات کے ثبوت سامنے آئے ہیں کہ کافی جہاں دیگر فوائد رکھتی ہے […]

Read More
صحت

ماہواری کے درد کا ڈپریشن سے گہرا تعلق

واشنگٹن:بہت سی خواتین جو ماہواری کے دوران شدید درد کا تجربہ کرتی ہیں، اس حوالے سے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ماہواری کے درد کا ڈپریشن سے گہرا تعلق ہے۔مطالعہ کے لیے محققین نے یورپ میں تقریبا 600,000 خواتین اور مشرقی ایشیا کی 8,000 خواتین کے جینیاتی ڈیٹا کی جانچ کی۔بریفنگ ان […]

Read More
صحت

کوکنگ آئل، کیا زیتوں سے بھی زیادہ مفید

واشنگٹن:جب آپ صحت کے بارے میں سوچتے ہیں تو کائی (algae) آپ کے ذہن میں دور دور تک نہیں ہوتی۔اب ایک نئی اختراع کی وجہ سے کائی ایک صحت مند خوراک کے طور پر مقبول ہورہی ہے اور وہ ہے کائی سے بنا کوکنگ آئل۔ کائی کوکنگ آئل ہیلتھ انفلوئنسرز میں مشہور ہورہا ہے۔ یہ […]

Read More
صحت

مثانے کاکینسر

واشنگٹن:محققین کا کہنا ہے کہ انہیں مثانے کے کینسر میں مبتلا ایسے افراد کے لیے امید کی کرن دکھائی دی ہے جن پر بیماری کا معیاری علاج مثر نہیں ہوتا۔تحقیق میں آزمائی جانے والی نئی دوا (جس کا نام کریسٹوسٹیموجین گریناڈینوریپیویک ہے) کو تین چوتھائی کینسر کے مریضوں میں مرض کو مکمل طور پر ختم […]

Read More
صحت

کالی چائے کے حیرت انگیز فوائد

واشنگٹن:لوگ 5000 سال سے چائے پیتے آ رہے ہیں۔ یہ دنیا میں پانی کے بعد دوسرا سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے۔کالی چائے دل کی صحت کے لیے بہترین ہے۔ اس میں Theaflavins ہوتے ہیں جو خون میں کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ اس میں flavonoids بھی ہوتے ہیں، وہی […]

Read More
صحت

سرد موسم کے ساتھ ہی ملک بھر میں سینے کے انفیکشز میں اضافہ

اسلام آباد:سردی کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں نظام تنفس (سانس کی نالی) کے انفیکشنز میں اضافہ ہوگیا ،نظام تنفس اور دمہ کے ماہر ڈاکٹر وقاص رشید نے کہا سرد موسم کی وجہ سے سانس کے انفیکشن میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، لہٰذا لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔انہوں […]

Read More
صحت

پاکستان کی نصف آبادی 2030تک غذائی قلت کا شکار ہوسکتی ہے،ماہرین

اسلام آباد:مقامی اور غیر ملکی ماہرین نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر غذائی عدم تحفظ سے متعلق وارننگ جاری کردی ،ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2030 تک پانی کی شدید قلت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات کی وجہ سے نصف آبادی غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوگی۔ یہ وارننگ انسٹی ٹیوٹ فار […]

Read More
صحت

خوابوںکی قسمیں

واشنگٹن : کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جب انسان سو جائے تو اس کا شعور بھی سو جاتا ہے اور چونکہ اس وقت لاشعور جاگ رہا ہوتا ہے اس لئے لاشعور میں موجود خیالات، جذبات یا ایسی خواہشات جو زورآور ہوں، شعوری زندگی میں پوری نہ ہو سکتی ہوں وہ سر اٹھاتی ہیں اور […]

Read More
صحت

آئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل

وانشگٹن :ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈیئری اشیا، آئس کریم اور گوشت سے بنی اشیا میں پایا جانے والا ایک کیمیکل ٹائپ 2 ذیا بیطس کا سبب بن سکتا ہے۔فوڈ انڈسٹری میں کیراگینن کو اپنی جیل جیسی خصوصیت کے لیے بطور ایملسیفائر استعمال کیا جاتا ہے۔لیکن محققین نے خبردار کیا ہے کہ ایملسیفائر […]

Read More
صحت

سندھ حکومت کو ایڈز کے بڑھتے کیسز پر تشویش

کراچی:وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں ایڈز کے بڑھتے ہوئے کیسز تکلیف دہ عمل ہے، اس موذی مرض کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ، صحت مند معاشرہ سب کی […]

Read More