موسمی سبزیاں امراض سے بچا ؤکا بہترین ذریعہ
اسلام آباد: سبزیاں اللہ کی خاص نعمتوں میں سے ہیں۔ پاکستان میں ہر طرح کی موسمی سبزیاں دستیاب ہیں۔ سبزیوں میں تمام غذائی اجزا، وٹامنز، معدنیات اور خاص طور پر فائبر(ریشہ)وغیرہ موجود ہوتے ہیں۔سبزیاں کھانے سے آدمی تندرست و توانا رہتا ہے۔ بیماری کے دوران ان کے استعمال کی خاص تاکید کی جاتی ہے۔ اچھی […]