ہارنے والے فرار ہونیکی کوشش کررہے ہیں،مرتضیٰ وہاب کا حافظ نعیم کو جواب
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی پریس کانفرنس کا جواب دے دیا۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نعیم الرحمن کی سیاست کا محور احتجاج اور دھرنا ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جب نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں […]