وزیر اعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومت بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ بات نہیں ہو سکتی۔ جو جائز معاملات ہیں، صرف ان کی روشنی میں ڈائیلاگ آگے بڑھ سکتا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ان […]