انا للہ وانا الیہ راجعون !سینئراداکار عاصم بخاری انتقال کر گئے
ٹی وی، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق 76 سالہ سینئر اداکار عاصم بخاری گزشتہ رات سے قومہ میں چلے گئے تھے، وہ دل اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ عاصم بخاری 15 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سید […]