انٹرٹینمنٹ

نادیہ خان نے طلاق کی شرح بڑھنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان واداکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاق کی شرح بڑھنے کی کئی وجوہات بتائی ہیں۔نادیہ خان حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی۔انہوں نے اپنی پہلی شادی کی ناکامی کے بارے میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکارہ بادشاہ ہانیہ عامر کے مداح بن گئے

ممبئی:بھارتی گلوکارہ بادشاہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔گزشتہ دنوں ہانیہ عامر کی ایک مزاحیہ پوسٹ پرپڑوسی ملک کے مشہور گلوکار بادشاہ نے کمنٹ کیا جس پر اداکارہ نے بھی ان کے کمنٹ کا جواب دیا دونوں فنکاروں کے درمیان ہوئی اس گفتگو نے سوشل […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہنی سنگھ:عرفی جاوید کی کس خوبی سے متاثر ہیں؟

بھارتی ریئلٹی شو بگ باس(او ٹی ٹی)میں شامل اداکارہ عرفی جاوید اپنے بے باک اور عجیب وغریب ملبوسات کی وجہ سے اکثر ہی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔بھارتی گلوکارہ ہنی سنگ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں عرفی جاوید کے اس بے باک انداز کی تعریف کی ہے۔انہوں نے عرفی جاوید کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نامور اداکار سلطان راہی کو ہم سے بچھڑے 27برس گزر گئے

لاہور:پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کی27ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔فن کے سلطان،سلطان راہی 80کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور800سے زائد فلموں میں اداکارہی کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جن میں 500فلموں میں انہوں نے بطورہیروکردار ادا کیا۔انہوں نے اپنے کیریئر کا آغازفلم”باغی“میں ایک معمولی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ دنیا

شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا:مہرین شاہ

باکو:پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ نے دعوی کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے ان کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ڈا ئریکٹر احسان زیدی کے توسط سے وہ آذربائیجان کے شہر باکو میں فلم کی شوٹنگ کیلئے آئی ہیں اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ کے بیٹے آریان اور نورا فتیحی کے درمیان”ڈیٹنگ“ کی افواہیں

ممبئی:بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں گرم ہیں۔بالی ووڈ کنگ کے بچے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے آج کل سرخیوں میں ہیں،گزشتہ روز ہی خبر سامنے آئی تھی کہ شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ اور امیتابھ بچن […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میرا کوئی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں،ثناء جاوید نے مداحوں کو خبردار کردیا

کراچی:پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔اداکارہ نے اس حوارلے سے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے کہ اور اپنے مداحوں کو فیک اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔انہوں نے اپنے فیک اکاؤنٹ کا اسکرین […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کے ساتھ گزارے8سال بدترین تھے،اداکارہ سومی علی

ممبئی:اداکارہ سومی علی نے سلمان خان کے ساتھ گزارے8برسوں کو بدترین قرار دے دیا۔ہالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور سوشل ورکر سومی علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ سلمان خان مجھے مارتے پیٹتے تھے ان کے ساتھ گزارے8سال میری زندگی کا بدترین وقت تھا۔سومی علی کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کبریٰ خان سوشل میڈیا پر الزامات اور تضحیک آمیز مہم چلانے پر عدالت پہنچ گئیں

کراچی:اداکارہ کبریٰ خان نے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف نازیبا الزامات اور تضحیک آمیز مہم چلانے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی جانے والی درخواست شیئر کرتے ہوئے تایا کہ انہوں نے عادل راجہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

منشا پاشا نے اداکاورں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی

کراچی:پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی۔حال ہی میں اداکار منشا پاشا ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف سماجی مسائل سمیت اداکاورں کی علیحدگی اور شادی کی ناکامی کی وجوہات بھی بیان کیں۔منشا پاشا کا کہنا تھا کہ اداکار غیر مستحکم […]

Read More