انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکارہ بادشاہ ہانیہ عامر کے مداح بن گئے

بھارتی گلوکارہ بادشاہ ہانیہ عامر کے مداح بن گئے

ممبئی:بھارتی گلوکارہ بادشاہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔گزشتہ دنوں ہانیہ عامر کی ایک مزاحیہ پوسٹ پرپڑوسی ملک کے مشہور گلوکار بادشاہ نے کمنٹ کیا جس پر اداکارہ نے بھی ان کے کمنٹ کا جواب دیا دونوں فنکاروں کے درمیان ہوئی اس گفتگو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔بادشاہ کے ایک مداح نے ان سے ہانیہ عامر کے بارے میں سوال کیا کہ کیا وہ پاکستانی اداکارہ کو فالو کرتے ہیں؟جس پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بادشاہ نے کہا کہ ہاں وہ ہانیہ عامر کو فالو کرتے ہیں وہ انہیں بہت اچھی لگتی ہیں اور ہانیہ کی پوسٹ دیکھ کر ان کا موڈ اچھا ہوجاتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image