ادارتی پسند

فوج سے درخواست ہے کہ ملک کے لوگوں کو آزاد فیصلہ کرنے دیں،مصطفی نواز

فوج سے درخواست ہے کہ ملک کے لوگوں کو آزاد فیصلہ کرنے دیں،مصطفی نواز

سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ فوج سے درخواست ہے ملک کے لوگوں کو آزاد فیصلہ کرنے دیں،جب ہم مکمل اختیار دیں گے تو پھر جواب بھی لیں گے۔لاہور میں ہونے والے ٹھنک فیسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی میٹنگ میں شریک رہا ہوں،وہاں سیاست دانوں کو بتایا جاتا ہے کیا ہونے جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ آج تک ہم یہی طے ہی نہیں کرسکے کہ ملک چلانا کیسے ہے،جب تک طے نہیں نہیں ہوگا کہ ملک کیسے چلانا ہے تب تک ملک آگے نہیں جاسکتا۔مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ اگر ہم اسی سٹم کے تحت چلتے رہے تو ملک کا خدا ہی حافظ ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image