پاکستان جرائم

صوابی میں پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کے گھرچھاپہ

پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوابی میں پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔شہرام ترکئی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بڑی تعداد میں پولیس اہلکار میرے گھر ترکئی ہاﺅس پر آئے تھے ۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبر میں پولیس پرحملہ ہوا ، آئی جی […]

Read More
جرائم

کراچی ، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ، 2 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شمشیر میں پولیس اور ڈاکوﺅں میں مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ، دو ڈاکوﺅں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا ۔ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ۔جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ایس ایس پی ساﺅتھ کے مطابق ڈاکو سی ویو پر لوٹ مار کردہے تھے کہ […]

Read More
پاکستان جرائم

رانا ثنا گجرات میں درج مقدمے میں بری

انسداد دہشتگردی عدالت گجرانوالہ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ءکو گجرا ت کے تھانہ انڈسٹریل میں درج مقدمے سے بری کردیا ۔گجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں رانا ثنا ءکیخلاف مقدمے کی سماعت ہوئی ۔دوران سماعت مدعی مقدمہ نے اپنا بیان تبدیل کرلیا جس کے بعد عدالت نے رانا ثنا کو مقدمے سے […]

Read More
تازہ ترین جرائم

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش ، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

پی ٹی آئی عمران خان پیش ہوگئے ، الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کردی ۔الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی ۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے عمران خان کی وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کی رپورٹ […]

Read More
پاکستان جرائم

جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر ، سر کے زخم میں کیڑے پڑے تھے ، ڈاکٹر خالد

ایم ایس ڈاکٹر خالد نے کہا ہے کہ جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر ہیں ، کلائی سے کہنی تک آپریشن ہوگاڈاکٹر خالد نے کہا کہ ملازمہ بچی کا علاج جاری ہے ، بچی کے سر کا آپریشن ہوا ہے زخم میں کیڑے پڑے ہوئے تھے ۔ڈاکٹر خالد کا کہنا ہے کہ […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس، صحافیوں پر کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس کے دوران صحافیوں پر کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جج ہمایوں دلاور نے صحافیوں پر کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔جج ہمایوں دلاور نے پولیس کے ذریعے پیغام دیا کہ صحافیوں سے کہیں سیشن جج […]

Read More
جرائم

پشاور ، فائرنگ سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے پبلک سروس کمیشن کے ڈائریکٹر امتحانات محمد ارشد جاں بحق ہوگئے ۔پشاور کے رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن محمد ارشد کو قتل کیا ہے ۔فائرنگ کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے ۔ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن محمد ارشد کی لاش ہسپتال منتقل کردی […]

Read More
تازہ ترین جرائم

وکیل قتل کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دیدیا۔ جسٹس یحی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ تھے ۔دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ۔سپریم کورٹ آف […]

Read More
پاکستان جرائم

لودھراں ، گداگرخاتون سے زیادتی کرنیوالوں کا آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

لودھراں میں گداگر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے ملزمان کو آج علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاجائیگا،مبینہ زیادتی کے الزام میں 5 میں سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیاہے ۔پولیس نے کہا کہ ایک ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ڈی پی او لودھراں کا کہنا تھا کہ بھیک مانگنے والی […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذر آتش کردی

کراچی کے علاقے اور نگی ٹاﺅن میں نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذرآتش کردی دفتر میں گھس کو توڑ پھوڑ کی اور وکیل کو تشدد کا نشانہ بھی نبانے کی کوشش کی گئی ۔واقعہ اورنگی ٹاﺅن سیکٹر ساڑھے گیارہ الطاف نگر میں پیش آیا ۔متاثرہ وکیل کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دفتر میں […]

Read More