پاکستان جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیدیا۔اسلام آباد کی عدالت کے سول جج قدرت اللہ نے محفوظ کیاگیا فیصلہ سنادیا عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بیس جولائی کیلئے نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں ۔

Read More
پاکستان جرائم

گوجرانوالہ ، خاتون کوہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل گوجوانوالہ نے کارروائی کرکے خاتون کو جنسی طورپر ہراساں کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔جہلم کے رہائشی ملزم لاریب رسول نے ورغلا کر متاثرہ خاتون کی ویڈیوز ریکارڈ کیں۔ملزم گذشتہ کئی ماہ سے قابل اعتراض ویڈیوز کی آڑ میں متاثرہ خاتون کو بلیک میل کررہاتھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج پھر ہوگی ، عدالت نے دونوں گواہوں کو آج طلب کررکھا ہے ۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج کی حاضر سے استثنا کی درخواست منظو ر کررکھی ہے ۔گذشتہ روز دوران سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل سعد […]

Read More
پاکستان جرائم

چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک سے 10 کلووزنی بم برآمد

بم ریموٹ کنٹرول ہوسکتا ہے ، بم 8 سے 10 کلووزنی بم معلوم ہورہا ہے بی ڈی ایس اہلکاروں کے آنے تک علاقہ سیل رہیگا، جب تک ہم کونا کارہ نہ بنایا جائے تب تک ٹریفک بند رہیگا۔

Read More
پاکستان جرائم

اسد قیصر کی 10 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی دس دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور کی ۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 50 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا ہے ۔عدالت […]

Read More
تازہ ترین جرائم

پرویزالٰہی ایک ماہ کیلئے تھری ایم پی او کے تحت بند

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو ایک ماہ کیلئے تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کردیاگیا۔ڈی سی نے چوہدری پرویز الٰہی کی نظر بندی کا حکم نامہ جاری کیا۔ڈی سی لاہور کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامہ کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو تھر ی ایم پی او […]

Read More
پاکستان جرائم

ٹریل تھری زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ، تین روز بعد ملزم گرفتار

ٹریل تھری زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اسلام آباد پولیس نے تین روز بعد مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کو تکنیکی بنیادوں پر گذشتہ رات گرفتار کیاگیا ۔ خاتون کی درخواست پر تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کیاگیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت […]

Read More
تازہ ترین جرائم

پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار پرعمل نہ کرنے پر ڈی آئی جی طلب

اینٹی کرپشن کورٹ لاہو ر نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار عمل نہ کرنے پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو طلب کرلیا ۔عدالت کا کہنا تھا کہ ڈی آئی جی جیل خانہ جات 19 جولائی کو پیش ہوں ، ڈ ی آئی جی کو بھی علم ہونا چاہیے […]

Read More
جرائم

خیبر ، والد اور بیوی کو قتل کرکے بچوں کو یرغمال بنا نیوالا ملزم گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے لال چنہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے والداور بیوی کو قتل کردیا ، جبکہ مکان میں اپنے بچوں کو یرغمال بنا لیا ، بعد میں ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ۔ضلع خیبر کے علاقے میں 1 شخص نے فائرنگ کرکے اپنے والد اور بیوی کو قتل کردیا ، […]

Read More
پاکستان جرائم

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے اور ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔طارق محمود اور یاور عباس کو اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ۔ملزمان کے قبضے سے 54 لاکھ اور ڈھائی ہزار امریکی ڈالرز اور متحد عرب امارات کے 6 ہزار 100 درہم […]

Read More