پاکستان جرائم

ٰؑ ڈی آئی جی شارق خان کے پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ آگئی

گذشتہ روز اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے لاہور کے ڈی آئی جی شارق جمال کے پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ، پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپور ٹ کے مطابق متوفی شارق جمال کا آدھا منہ کھلا ہوا تھا ، ان کے ہونٹو اور دانتوں پر خون کے نشانات تھے۔ابتدائی رپورٹ میں یہ […]

Read More
جرائم

لڑکی سے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت کی فوٹیج سوشل میڈیا پروائرل

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں گلی سے گزرتی ہوئی لڑکی سے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی اپنا بیگ گلی سے گزر رہی ہے اس دوران اس کے عقب سے ایک موٹر سائیکل سوار قریب سے گزرتے ہوئے ہاتھ لڑکی […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی میں 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں 9 اور دس محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ۔محکمہ داخلہ سندھ نے امن وامان سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کراچی میں 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کے حکم سے خواتین […]

Read More
پاکستان جرائم

توہین الیکشن کمیشن ، فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت ورنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کی یقین دہانی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے ۔جسٹس طارق محمود جہانگیر نے سماعت کا تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔عدالت عالیہ نے حک دیا ہے کہ فواد چوہری بیس جولائی کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں […]

Read More
تازہ ترین جرائم

چوہدری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل منتقل

پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا ۔پرویز الٰہی کو صبح 5 بجے کیمپ جیل سے نکالا گیا اور بذریعہ موٹروے انہیں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا ہے۔پرویز الٰہی کو ہائی پروفائل کیس کی وجہ سے حکومت کی منظوری سے کیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل […]

Read More
پاکستان جرائم

خاتون جج دھمکی کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی

خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ شین کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک امان نے سماعت کی ۔دوران سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے کمرہ عدالت میں موجود افراد کو شور کرنے […]

Read More
پاکستان جرائم

ساہیوال میں زیر یلا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق

پنجاب میں ساہیوال میں گھر میں زہریلا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے ۔ساہیوال میں گھر میں زہر یلا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ تین بچے تشویش ناک حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔اہلخانہ کے مطابق گھر میں ملک شیک بنایا تھا جسے پیتے ہی […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد

پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاہور پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست کی جو عدالت نے مسترد کردی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں لاہور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی ۔چیئرمین […]

Read More
پاکستان جرائم

مظفر گڑھ ، 3 بہنوں کی لاشیں برآمد ، گلا کاٹ کر قتل کیا گیا

مظفر گڑھ میں تین بہنوں کی لاشیں ملی ہیں ، تینوں بچیاں گذشتہ رات لاپتہ ہوئی تھیں ۔فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں ، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ابتدائی شواہد کے مطابق تینوں بہنوں کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کیاگیا ہے ۔ڈی ایس پی سٹی ریحان الرسول کے مطابق مظفر […]

Read More
پاکستان جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر تحقیقات پر حکم امتیاز ختم

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر تحقیقات پر حکم امتناع ختم کردیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی متفرق درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر پر ایف آئی اے کی انکوائری کے معاملے پر وفاقی حکومت کی حکم امتناع ختم کرانے […]

Read More