پاکستان جرائم

جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر ، سر کے زخم میں کیڑے پڑے تھے ، ڈاکٹر خالد

جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر ، سر کے زخم میں کیڑے پڑے تھے ، ڈاکٹر خالد

ایم ایس ڈاکٹر خالد نے کہا ہے کہ جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر ہیں ، کلائی سے کہنی تک آپریشن ہوگاڈاکٹر خالد نے کہا کہ ملازمہ بچی کا علاج جاری ہے ، بچی کے سر کا آپریشن ہوا ہے زخم میں کیڑے پڑے ہوئے تھے ۔ڈاکٹر خالد کا کہنا ہے کہ ملازمہ بچی کا بلڈ پریشر کم ہے طبیعت ٹھیک ہوتے ہی آپریشن کردیا جائیگا۔انہوں نے کہاکہ ملازمہ بچی کے چہرے پر زخم کا علاج بھی ہورہاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image