سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس ، فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں فواد چوہدری پیش نہ ہوئے جبکہ ان کی جانب سے وکیل صفائی نے عدالت میں پیش ہوکر آج حاضری سے استثنیٰ […]