جرائم

اوکاڑہ ، شوہر نے بیوی کو قتل کرکے اپنا گلا بھی کاٹ لیا

اوکاڑہ ، شوہر نے بیوی کو قتل کرکے اپنا گلا بھی کاٹ لیا

اوکاڑہ کے علاقے چراغ سندھوں کالونی میں میاں بیوی کے دہرے قتل کی واردات سے متعلق پولیس کا موقف سامنے آگیا ۔خاوند نے مبینہ طورپر بیوی کو گلا کاٹ کر قتل کیا جس کے بعد ملزم نے مبینہ طورپر اپنا بھی گلہ کا ٹ کر خودکشی کرلی ۔ڈی ایس پی محمد یوسف کا کہنا ہے کہ مرنیوالے میاں بیوی کا ایک پانچ سال کا بیٹا بھی تھا۔پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image